حکمت
علی محمد الصلابیآپؒ انتہائی حکیم تھے، حکمت و موعظت کی باتیں کرتے۔ ایک مرتبہ آپ سے مروت سے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: تقویٰ اور تحمل مزاجی، پھر تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد فرمایا:
واذ جمیل الوجه لم
یأت الجمیل فما جماله؟
ترجمہ: جب خوبصورت شخص اچھی بات نہ کرے تو پھر اس کے جمال کا کیا فائدہ؟
ما خیر اخلاق الفتی
الا تقاہ و احتماله
ترجمہ: نوجوان کا بہترین اخلاق اس کا تقویٰ اور تحمل مزاجی ہے۔
اور آپ سے مروت کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا:
دین میں عفت، مشکلات میں صبر، والدین کے ساتھ نیکی، غصہ کے موقع پر بردباری اور مقدرت کے باوجود عفو و درگزر۔
(قادۃ فتح السند وافغانستان: صفحہ، 308)
اور فرمایا:
رأس الادب آلۃ المنطق ہے، فعل کے بغیر قول میں کوئی خیر نہیں، باطن کے بغیر ظاہر میں کوئی خیر نہیں، جود و سخا کے بغیر مال میں کوئی خیر نہیں، وفاداری کے بغیر دوست میں کوئی خیر نہیں، ورع و تقویٰ کے بغیر فقہ میں کوئی خیر نہیں، اور اخلاصِ نیت کے بغیر صدقہ و خیرات میں کوئی خیر نہیں۔
(تہذیب، ابنِ عساکر: جلد، 7 صفحہ، 19، 20)
اور فرمایا:
بر و احسان کو اسے بھلا کر زندہ کرو۔
(البدایۃ والنہایۃ: جلد، 7 صفحہ، 331)
نیز فرمایا:
ہنسی کی کثرت ہیبت کو ختم کر دیتی ہے، مذاق کی کثرت مروت کو ختم کر دیتی ہے، جو کسی چیز کو لازم پکڑتا ہے وہ اس کو جان لیتا ہے۔
(وفات الاعیان و ابناء الزمان، ابنِ خلکان: جلد، 2 صفحہ، 187)
اور فرمایا:
ہماری مجلسوں کو کھانے اور عورتوں کے ذکر سے پاک رکھو، میں اس شخص کو ناپسند کرتا ہوں جو اپنی شرمگاہ اور پیٹ کی تعریف و توصیف میں لگا رہے۔ اور مروت یہ ہے کہ انسان کھانے کی چاہت کے باوجود کھانا ترک کر دے۔
(وفیات الاعیان: جلد، 2 صفحہ، 188)
اور فرمایا:
قیادت اور سرداری عام لوگوں کے ساتھ ہے، یعنی جس کی قیادت و سرداری کا چرچا عام لوگوں کی زبان پر نہ ہو تو خاص لوگوں میں اس کے چرچے کا کوئی فائدہ نہیں۔
(قادۃ فتح السند و افغانستان: صفحہ، 309)
آپ انتہائی فصیح و بلیغ تھے۔
(قادۃ فتح السند و افغانستان: صفحہ، 309)
ایک مرتبہ خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حمد و صلوٰۃ کے بعد! اے ازد اور ربیعہ کے لوگو! تم ہمارے دینی بھائی ہو اور رشتے میں ہمارے شریک ہو، نسبت میں ہمارے شقیق ہو، گھر میں ہمارے پڑوسی ہو، دشمن کے مقابلہ میں ہمارے بازو ہو۔ اللہ کی قسم بصرہ کے ازد کوفہ کے تمیم سے ہمیں زیادہ محبوب ہیں، اور کوفہ کے ازد شام کے تمیم سے ہمیں زیادہ محبوب ہیں۔ اگر تمہارے سینوں میں حسد کی عداوت گھر کرے تو ہمارے نوجوانوں اور مال میں ہمارے اور تمہارے لیے وسعت ہے۔
(قادۃ فتح السند و افغانستان: صفحہ، 309)
-
شق صدر اور اس کی حکمتیں
-
شوریٰ کی کاروائی میں سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے خطبات اور حکمت کی باتیں
-
حکمت کی باتیں جو زبان زد ہوئیں
-
خطبہ فاروقی اور حکمت و اسرار کی باتیں
-
معرکہ قادسیہ میں مسلمانوں کی عسکری و فوجی حکمت عملی
-
تیسرا مبحث سیدہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حکمت بھرے اقوال زریں
-
قسطنطنیہ پر قبضہ جمانے کے لیے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
فتوحات اسلامیہ کے لیے معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
شوریٰ کے منصوبہ کی تنفیذ میں عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
حکیم المعضلات (مشکلات کو حکمت و دانائی سے حل کرنے والے) تیار الفرات
-
وقوع فتنہ سے متعلق نبی کریمﷺ کے خبر دینے کی حکمتیں
-
کثرتِ ازواج کی حکمت
-
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
-
خاندان نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
-
مسلک اہل بیت
-
واقعہ ہجرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رفاقت اور قرآن کریم
-
دین الہٰی کے پاسبان
-
سیرت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین الراشدون (ہدایت یافتہ)
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل توبہ و رحمت (توبہ کرنے والے)
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پاکباز (شان سیدہ عائشہ صدیقہ)
-
آیت غار (سورت توبہ 40) اور شیعہ کا انکار
-
یار غار سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر شیعہ اعتراضات کا جواب
-
عالم یا طالب علم کے کسی بستی سے گزرنے پر اللہ تعالیٰ اس بستی کے قبرستان سے چالیس دن تک کے لئے عذاب اٹھا لیتا ہے۔(تحقیق)
-
کیا اسلام بزور شمشیر پھیلا؟
-
فقہ جعفری کی بجائے فقہ حنفی کیوں ؟
-
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے مشترکہ فضائل
-
مذاہب اربعہ اور شیعہ اعتراض کا جواب
-
روافض کی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر دروغ گوئی گنہگار کون ہے؟ عقیدہ اہلِ سنت پر رافضی الزام و شبہ کا رد
-
شیعہ حضرات تین ہی نمازیں کیوں پڑھتے ہیں؟
-
جمہور علماء کے اصول اجتہاد اور ماخذ دوم سنت
-
فضیلت و عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم کا عقیدہ
-
شق صدر اور اس کی حکمتیں
-
شیعہ اور سنی میں فرق
-
صفہ اسلامک آنلائن ریسرچ سنٹر کے مفتیان کرام سے ادارہ دارالتحقیق و دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم کے چند سوالات اشکالات اور گزارشات
-
مقدمہ
-
نام، نسب، کنیت، القاب، اوصاف
-
مشاجرات صحابہ اوراہل السنۃ والجماعۃ کا معتدل مسلک
-
عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم کا مفہوم کیا صحابہ رضی اللہ عنہم صرف روایت حدیث میں عادل ہیں؟
-
مقام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
-
صحابہ كرام رضی اللہ عنہم اور قرآن كريم
-
مقام صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن کریم کی روشنی میں
-
برصغیر میں صحابہ رضی اللہ عنہم تابعین اور تبع تابعین کے اولین نقوش
-
ایک مجلس کی تین طلاق احادیث صحیحہ اور آثار صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں
-
دعوت
-
سوانح سیده زینب رضی اللہ عنہا بنت رسولﷺ
-
علامہ محمد عبدالستار تونسوی رحمۃ اللہ کی حیات وخدمات
-
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نظر میں
-
صلح حدیبیہ، بیعت رضوان اور مقام سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور آپ کی اولاد کے نامور اساطین اور اماموں کا مختصر تعارف احوال و سوانح
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے مختصر سوانح و فضائل
-
مختصر احوال و سوانح و مناقب سیدنا باقر بن زین العابدين رحمۃ اللہ
-
ولایت فقیہ کا عقیدہ
-
شیعہ کے بارے میں رسولﷺ اور آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات
-
خمس
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
-
آپ رضی اللہ عنہ کی پہلی ہجرت اور ابن الدغنہ کا مؤقف
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت مدینہ
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت مدینہ
-
گھر کے اندر امن واطمینان پیدا کرنے میں اسماء رضی اللہ عنہا کا کردار
-
روحانی قیادت اور نفوس کے ساتھ تعامل کا فن
-
ابوبکر رضی اللہ عنہ میدان بدر میں
-
مقدمہ
-
ابتلاء اور حبشہ کی طرف ہجرت
-
شہادت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق رسول اللہﷺ کی پیشین گوئیاں
-
حادثہ دلفگار کی ہولناکی اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا مؤقف
-
شوریٰ کی کاروائی میں سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت
-
سیدنا عمر اور حباب بن منذر رضی اللہ عنہما کے درمیان اختلاف کی حقیقت
-
مقدمہ
-
زمانۂ جاہلیت کی زندگی
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے خطبات اور حکمت کی باتیں
-
حکمت کی باتیں جو زبان زد ہوئیں
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی
-
قرآنی آیات جن میں خلافت صدیقی کی طرف اشارہ ہے
-
رسول اللہﷺ کی دائمی صحبت
-
غزوۂ احد، بنو مصطلق اور خندق
-
صلح حدیبیہ اور ہوازن و غزوہ خیبر
-
مقدمہ
-
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی روانگی کے بارے میں صحابہ و تابعین کا موقف
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس امت کے الہام یافتہ ہیں
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ خلافت صدیقی میں سقیفہ بنی ساعدہ میں آپ کا مؤقف اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت
-
مقام صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن مجید کی روشنی میں
-
قتل سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے ذمہ دار
-
مذہبی عقیدہ کی آزادی
-
آمدورفت اور صبح و شام چلنے پھرنے کی آزادی
-
منصب خلافت اور خلیفہ
-
مصیبت کے وقت نعمت کا مشاہدہ کرنا
-
شیعہ کے نزدیک قبر حسین اور دیگر ائمہ کی قبور کی تقدیس و تعظیم
-
فاروقی تمنا
-
تو ایک پتھر ہے نفع و نقصان کا مالک نہیں ہے
-
مجاہدین کی عزتوں کی حفاظت
-
حلم و بردباری
-
یتیم پر عدم ظلم
-
خطبہ فاروقی اور حکمت و اسرار کی باتیں
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے حکیمانہ اقوال جو لوگوں میں ضرب المثل بن گئے
-
اہل کوفہ اور آل بیت
-
مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجنا اور ان کا قتل
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور آپ کا شاعرانہ ذوق
-
سرحدوں پر شہروں کی تعمیر فوجی اور تمدنی مراکز کے طور پر
-
اقتصادی بحران عام الرمادہ
-
’’عام الرمادۃ‘‘ میں پناہ گزینوں کا کیمپ
-
طاعون
-
زکوٰۃ
-
خراج لگان
-
اسلامی بیت المال اور دواوین رجسٹر و دفاتر کا انتظام
-
زکوٰۃ کے اخراجات
-
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے خلاف اہل کوفہ کی شکایت
-
معرکہ جسر 13 ہجری
-
معرکہ بویب 13 ہجری
-
بازاروں پر چھاپہ مار حملے
-
دوسری وصیت
-
مذکورہ فاروقی نصیحت میں چند عبرت آموز باتیں
-
ارتداد سے سچی توبہ کرنے والوں سے استعانت
-
مدفن سر حسین رضی اللہ عنہ کی بابت اختلاف کا سبب
-
بیعت یزید، شوریٰ، عقیدۂ مظلومیت اور عاشوراء
-
نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کی بدعت کے موجد اہل تشیع ہیں
-
خاتمہ
-
تعارف امام ترمذی رحمۃاللہ علیہ
-
معرکہ کا اختتام
-
خطبہ فاروقی میں عبرت وموعظت کی باتیں
-
معرکہ قادسیہ میں مسلمانوں کی عسکری و فوجی حکمت عملی
-
فتح مدائن
-
سپہ سالار کی شہادت کے وقت دیگر قائدین کی نامزدگی
-
بیت المقدس کی فتح 16 ہجری
-
مشاغلہ الجھانا
-
فتوحات مصر میں جنگی فنون
-
کیا اسکندریہ کا کتب خانہ مسلمانوں نے نذر آتش کیا؟
-
فوجی قائدین کے انتخاب کا فاروقی منشور
-
تمام تر معاملات کو امیر کے فیصلہ پر چھوڑ دینا
-
تجارت و زراعت جیسی تمام مصروفیات سے انہیں الگ رکھنا
-
مدینہ میں جنگی غلاموں کی رہائش پر فاروقی پابندی
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں بعض مستشرقین کے اقوال
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی وفات پر مرثیہ کے چند اشعار
-
اس خطبہ کے اندر مختلف دروس وعبر ہیں
-
منظم فوج کو روانہ کرنا
-
مختلف صوبوں کے امراء کی فہرست
-
سپہ سالاروں کو متعین کرنا اور فوج کو روانہ کرنا
-
سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کو شام کی طرف روانہ کرنا اور معرکہ اجنادین و یرموک
-
خلاصہ
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اطہر اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی غیرت کے نمونے
-
دوسرا مبحث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے منہج علمی کے قواعد و ضوابط
-
تیسرا نکتہ سنن نبویہ کے متعلق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا علم
-
چوتھا نکتہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا فقہ و فتاویٰ کے ساتھ گہرا شغف
-
پہلا مبحث دعوت الی اللہ میں ان کے اثرات
-
دوسرا مبحث دعوت الی اللہ کے لیے ان کے اسالیب
-
مقامِ صحابہؓ
-
تیسرا مبحث سیدہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حکمت بھرے اقوال زریں
-
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل اور دیگر سیدات خانہ نبوی کے باہمی فضائل
-
بہتان کے متعلق اہل تشیع کے نظریات احادیث وضع کرنا
-
تیسرا شبہ
-
راجح قول
-
واقعہ افک اور اس کے متعلق اہم نکات کی تفاصیل
-
اس فتنہ کے متوقع نتیجہ کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا موقف
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا معاملہ میزان دلیل میں
-
واقعہ افک کے زمانہ قدیم میں مثبت اثرات
-
وہ فوائد جن کا تعلق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہے
-
مقدمہ
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وصیت کے بعض فوائد
-
فتنہ سبائیت کے بارے میں سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کا مؤقف
-
کوفہ کے فتنہ بازوں کے بارے میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو خط
-
امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کا قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر سنتے ہیں
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی اہم صفات
-
حلم و حوصلہ اور عفو و درگزر
-
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ اور ان کا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض
-
ثابت بن قیس انصاری رضی اللہ عنہ
-
ام سنان بنت خیثمہ معاویہ رضی اللہ عنہ کی مجلس میں
-
کیا معاویہ رضی اللہ عنہ نے منبروں پر امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ پر سب و شتم کی کھلی اجازت دے رکھی تھی
-
مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ کا مؤقف
-
روزانہ مجلس
-
تجرباتی علوم
-
مصارف زکوٰۃ
-
بصرہ عہد معاویہ رضی اللہ عنہ میں اس کے مشہور ترین گورنر
-
فتوحات دولت اسلامیہ
-
قسطنطنیہ پر قبضہ جمانے کے لیے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
قسطنطنیہ کا دوسرا محاصرہ
-
فتوحات معاویہ رضی اللہ عنہ میں بعض سنن الہٰیہ
-
فتوحات اسلامیہ کے لیے معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
یزید کی ولی عہدی کی تجویز کی تاریخ
-
مقدمہ
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ولادت، نام، لقب اور بچوں کے نام رکھنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقۂ کار
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے کانوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اذان دینا
-
مولود کی تحنیک
-
عقیقہ
-
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا ختنہ
-
سیدنا محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہما
-
تطہیر کی آیت اور کساء والی حدیث
-
آیت ہذا عصمت و امامت پر دلالت نہیں کرتی
-
آیت مباہلہ اور نجران کے عیسائیوں کا وفد
-
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے عہد میں
-
مرتدین سے جنگیں
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے تفقہ کا سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما پر اثر
-
شوریٰ کے منصوبہ کی تنفیذ میں عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کی حکمت عملی
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے قتل کی خبر کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر اثر
-
اللہ، کائنات، زندگی، جنت اور جہنم سے متعلق امیر المؤمنین حسن رضی اللہ عنہ کے خیالات
-
ثانیا سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی معاشرتی زندگی
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے قول کی شرح
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا قول ہے
-
سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کی سیف البحر کی جانب لشکر کشی
-
فتح مکہ کے دن
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
-
حکیم المعضلات (مشکلات کو حکمت و دانائی سے حل کرنے والے) تیار الفرات
-
مشرکین کو گالی دینے کی ممانعت
-
سیدنا معاویہ و حسن رضی اللہ عنہما کے مابین امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے کا معاملہ
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی عمر اور سن وفات کی تحقیق
-
مراجع و مصادر
-
ورع و پرہیز گاری
-
مقدمہ
-
بصرہ
-
حضرت ولید بن عقبہ الاموی رضی اللہ عنہ
-
وقوع فتنہ سے متعلق نبی کریمﷺ کے خبر دینے کی حکمتیں
-
مفتوحہ علاقوں کے باشندے
-
فسادی حضرت سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کی مجلس میں فساد مچاتے ہیں
-
فسادی حضرت سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں داخل ہونے سے روک دیتے ہیں
-
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا خط کوفہ میں خروج کرنے والوں کے نام
-
اس سال امیر حج کون تھا؟ اور کیا حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے والیان ریاست سے مدد طلب کی؟
-
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
-
خلاصہ
-
کثرتِ ازواج کی حکمت
-
امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے عام فضائل
-
عصمت عائشہ میں حکمت خداوندی
-
الحکمتہ الکاملتہ فی معاملتہ الازواج و سيدنا على والفاطمتہ معترضین کے سوالات کا جواب
-
منکرین حدیث کی تعریف و شناخت
-
عدالتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کا مفہوم
-
اللہ تعالیٰ کے عدل اور حکمت کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ:
-
اللہ تعالی کے افعال میں حکمت و مصلحت
-
خلیفہ نامزد نہ کرنے کی حکمت
-
مسئلہ باغ فدک اور اہلِ تشیع کے تضادات
-
مسئلہ باغ فدک اور حدیث بخاری کا صحیح مفہوم(شیعہ کتب کی روشنی میں)
-
مسئلہ فدک
-
حضرات شیخین (ابوبکر و عمر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تجہیز و تکفین چھوڑ کر چلے گئے ۔ (الفاروق، روضۃ الاحباب، الامامت و السیاست)
-
مختلف اسلامی فرقوں اور متعدد اھل فقہ کے درمیان قرب و اتحاد (محب الدین اخطیب)
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو کتاب وسنت کا دشمن کہا۔ (اعلاءالسنن )
-
شہادت حسین رضی اللہ عنہ- اسباب ونتائج
-
خلیفہ ثالث کا بے دردی سے قتل اور خلافت کا امیدوارحضرت علی رضی اللہ عنہ خاموش ہوکر خلیفہ بننے کا منتظر۔
-
"معاویہ" کے معنیٰ کتیا کے ہیں جو کتوں کے ساتھ مل کر بھونکتی ہے۔
-
امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے اپنی والدہ کی توہین کی۔ (کتاب روض الاحبار)
-
شیعہ علماء اور قرآن کریم کے بیچ بحران تحقیقی مقالہ ( ترجمہ:ابو عبداللہ زبیر بن حسین)
-
عقل کہتی ہے کہ فوج کاسپہ سالارایک بہادر اور طاقتور انسان کو ہونا چاہئے ۔ اب سوال یہ ہے کہ پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم نے فوج کی سپہ سالاری کاعہدہ اسامہ کوکیوں سونپا؟ اور ابوبکر اورعمر کو اس عہدے کے قابل کیوں نہیں سمجھا ؟ بس جوشخص فوج کی سپہ سالاری کی اہلیت نہ رکھتا ہو وہ خلافت کے عہدے پرکیسے فائز ہوسکتاہے جب کہ خلافت سپہ سالاری سے بھی بڑا عہدہ ہے؟
-
اہل تشیع کا پہلا اصول دین توحید
-
لفظ شیعہ کےاصطلاحی معنی
-
ابتداء شیعت
-
اہل تشیع کا دوسرا اصول دین نبوت
-
اعتراض غزوہ بدر اور صحابہ کا خوف خیر طلب کے اعتراضات کا رد
-
اہل تشیع کا چوتھا اصول دین امامت
-
اہل تشیع کا پانچواں اصول دین عدل
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے خلفائے ثلاثہ سے قریبی تعلقات اور شیعہ سے منطقی سوالات
-
فتنوں کا زمانہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
-
کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ناحق قتل کرواتے تھے اور ناجائز مال کھانے کا حکم دیا کرتے تھے؟ (صحیح مسلم، مسند احمد)
-
مسئلہ خلافت میں اہل تشیع کا پہلا مؤقف (دعوت ذوالعشیرہ) نبوت کے تیسرے سال حضرت علی کی خلافت کا اعلان ہوگیا تھا اور وہ مشہور بھی ہو گیا۔(قسط 2)
-
فرضی امام مہدی کا خوف قتل، جان بچا کر غائب ہونا اور خیر طلب کے دلائل کا رد
-
عمر عائشہ رضی اللہ عنہا بوقت رخصتی نو یا انیس سال ؟ تحقیقی مقالہ
-
اعتراض: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایاکہ ’’:جاؤ اور اس شخص کو قتل کردو‘‘… وہ کنویں میں نہارہا تھا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو باہر نکالا دیکھا کہ اس کا عضو کٹا ہوا تھا۔‘‘
-
’’اعتراض: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے تشریف لائے صفیں کھڑی ہوگئیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم امامت کیلئے کھڑے ہوگئے،یاد آیاکہ جنبی ہیں(یعنی بیوی سے مباشرت کے بعد غسل نہیں کیا)آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوٹ گئے اور غسل کیا۔‘‘
-
واقعہ ایلاء
-
شیعوں کا منصبِ نبوت و ہدایت سے ایک گنا انکار
-
تقیہ اور کتمان قرآن وسنت کی روشنی میں
-
شیعہ سے 185 سوالات
-
شیعہ عقیدہ رجعت
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی تعظیم و توقیر ہر صورت واجب ہے
-
مسئلہ امامت کے متعلق شیعی عقائد
-
مقدمین علمائے شیعہ اور عقیدہ تحریفِ قرآن
-
عقیدہ رسالت تحریف قرآن کی ذد میں
-
تحریف قرآن اور مدح امامت و آئمہ شیعہ
-
امام کے علوم اور امام پر وحی کا نزول
-
حدیث عالمی غلبہ رسالت
-
حدیث مدینہ العلم
-
دھوکہ نمبر 2
-
دھوکہ نمبر 6
-
دھوکہ نمبر 94
-
دھوکہ نمبر 95
-
دھوکہ نمبر 96
-
شان نزول آیت تطہیر
-
میں شیعہ ہونے کا اعلان کرنے ہی والا تھا!
-
میں شیعہ ذاکر سے سنی مسلمان کیوں ہوا
-
ایجاد مذہب شیعہ
-
غدیر خم کے حوالے سے شیعہ کے 8 سوالوں کے جواب
-
جنازۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
-
ایرانی انقلاب کی حقیقت
-
پاکستان میں شیعہ کے دہشت گردی اور ظلم و ستم اور ٹارگٹ کلنگ کے سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستان میں موجود، ایرانی سفارت خانے یا دہشت گردی کے اڈے؟
-
سپاہِ صحابہ رضی اللہ عنہم کا پیغام
-
صفوة الصفوة مصنفہ سعد ابن على الحضرمی
-
کتاب الفتوح: اعثم کوفی مصنفہ احمد ابن اعثم کوفی
-
مطالب المسئول مصنفہ کمال الدین محمد بن طلحه
-
وبِہ نستعین
-
شواہدالنبوة مصنفہ عبدالرحمٰن جامی
-
وحیدالزمان غیر مقلد کی کتب
-
تاریخ شیعیت (رافضیت)
-
تاریخ تدوین فقہ جعفریہ
-
تحقیق باغ فدک (مولانا اللہ یار خان)
-
اہلِ سنت روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت ذیل پڑھی۔ افرءيتم اللت والعزى ومنوة الثالثة الاخرى (سورۃ النجم آیت 19،20) ترجمہ: بھلا کیا تم نے لات اور عزی (کی حقیقت) پر بھی غور کیا ہے ؟ اور اس ایک اور تیسرے پر جس کا نام منات ہے؟ اور اس کے بعد شیطانی القاء سے آپ کی زبان پر یہ الفاظ جاری ہو گئے تلک الغرانیق العلی وان شفاعتھن لترتجی۔جب آپ نے قرأت سورۃ ختم کی تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں نے سجدہ کیا اور کافروں نے بھی سجدہ کیا یہ خیال کر کے کہ شاید محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ صلح کرنا چاہتے ہیں اس لیے ہمارے بتوں کی تعریف کر دی ہے۔ اس حدیث سے یہ جواز نکلتا ہے کہ پیغمبر معصوم کی زبان پر کلمہ کفر جاری ہو سکتا ہے
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر لعنت کروانا
-
اللہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا پیٹ نہ بھرے
-
عقیدہ امامت ہی فساد کی اصل جڑ ہے
-
مسئلہ امامت میں مختلف مذاہب
-
فصل:....قضاء و قدر پر رافضی کا کلام
-
فصل:....مسئلہ قدراور رافضی الزام کا رد
-
فصل:....تقدیر کے بارے میں اہل سنت کے عقیدہ پر رافضی کا کلام اور اس پر رد
-
فصل:....تقدیر اور انبیاء کرام کی تصدیق کا مسئلہ اور رافضی شبہ پر رد ّ
-
فصل:....اہل سنت کے نزدیک افعال اختیاریہ پر رافضی کا کلام اور اس پر رد
-
فصل:....صالح و طالح کی عدم مساوات
-
روافض کی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر دروغ گوئی
-
فصل:....کافر کا کفر اور اہل سنت پر الزام کا رد
-
اللہ تعالیٰ کے عدل اور حکمت کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ:
-
فصل:....اہل سنت پر اللہ کی طرف سفاہت کے انتساب کا الزام اوراس پر رد
-
فصل:....امور اختیاریہ پر بحث
-
فصل:....راضی بہ رضا رہنے پر رافضی کا اعتراض اور اس کا جواب
-
فلاسفہ کا عقیدہ : فعل کا عدم کے بعد وجود میں آنا
-
مسلمانوں میں بدعات اور اہل کلام کے مذاہب کی تاریخ
-
فلاسفہ کے اقوال
-
ابن ملکا اور اس کے متبعین کا فلاسفہ کے اسلاف پر رد
-
ارسطو اور اس کے پیروکاروں کی گمراہی اور شرک
-
اللہ تعالی کے ارادے کے بارے میں مختلف اقوال
-
فلاسفہ کاعقیدہ : ذات واحدہ سے صرف ایک ہی چیز صادر ہوسکتی ہے پر رد
-
مفعول کی واجب سے مقارنت کا امتناع
-
اشاعرہ اور ان کے موافقین کا معتزلہ اور روافض پر رد
-
کیا اللہ تعالی کے افعال معلل بالحکم ہیں ؟
-
فصل: الزام : اللہ تعالی وہ کام نہیں کرتے جو زیادہ مناسب ہو
-
اہل سنت والجماعت اور عصمت انبیائے کرام علیہم السلام کا عقیدہ
-
فصل:....وعد و وعید پرعدم اعتماد؟
-
فصل ....رافضی کا قول کہ ’’بھلا یہاں کون سی شرکت ہے؟‘‘ اور اس کا رد
-
فصل:....کلام اللہ کے متعلق اشاعرہ کا عقیدہ اوررافضی اعتراض پر رد
-
فصل: ....اہل سنت پر قیاس کا طعنہ اور ا س کا رد
-
فصل: ....بعض فقہی مسائل پر شیعہ کی تشنیع
-
فصل:....رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ
-
فصل:....بارہ آئمہ کے خصائص پر رافضی کا کلام
-
فصل:....مناقب محمد بن علی الجواد
-
فصل: ....حج تمتع اورمتعہ کا مسئلہ
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب
-
فصل:....بقول روافض اہل یمامہ مرتد نہ تھے
-
فصل:....اہل سنت پر تعصب کا الزام
-
نہج البلاغہ اور ماتم
-
صفات خالق و مخلوق میں فرق و امتیاز
-
فصل: ....کلبی کے مطاعن اور ان کا جواب
-
کیا شیعہ کے شیوخ میں سے کسی نے یہ بات بھی کہی ہے کہ ان کے کسی امام کا قول قرآن کو منسوخ کر سکتا ہے یا اس کے مطلق کو مقید کر سکتا ہے؟ یا اس کے عام کو خاص کر سکتا ہے؟
-
علماء شیعہ میں سے وہ کون سا پہلا عالم ہے جس نے قرآن کریم میں کمی بیشی اور تحریف کی باتیں کی ہیں؟
-
شیعہ علماء کی قرآن میں کمی بیشی اور تحریف کے عقیدہ کی ابتداء کس طرح شروع ہوئی؟
-
ہم آپ سے امید رکھتے ہیں اللہ تعالی آپ کو معاف فرمائے کہ آپ قرآن کریم میں تحریف اور کمی بیشی کے حوالے سے شیوخ الشیعہ کے عقائد کا خلاصہ بیان کریں گے؟
-
آپ سے امید رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے والدین کو معاف فرمائے کہ آپ ایسی چند مثالیں بھی پیش فرما دیں جن میں شیعہ علماء نے اپنے تحریف قرآن کے عقیدے کی صراحت کی ہو؟
-
امامت علی رضی اللہ عنہ کی پانچویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آٹھویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انیسویں دلیل:
-
فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث ’’أنت منی بمنزلۃ‘‘
-
امامت علی رضی اللہ عنہ کی چوتھی دلیل؛ حدیث:نیابت مدینہ :
-
چوتھا منہج : احوال حضرت علی رضی اللہ عنہ سے امامت پر استدلال فصل :....آپ بہت بڑے عابد و زاہد اور حد درجہ عالم و شجاع تھے
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم تصوف
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فصاحت و بلاغت
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ جامع فضائل ]
-
فصل:....[حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر الزام کا جواب ]
-
فصل: ....[خلافت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورارشاد نبوت]
-
آیت تطہیر
-
شیعہ اور قرآن کریم
-
دروزی کتابوں کا تذکرہ اور دروزیوں کی عبادت اور ان کے اذکار
-
اسماعیلی شیعوں کی خونریزیاں
-
مکارمہ اسماعیلیوں کے عقائد
-
بہائیوں کے فقہی احکام اور بہائیوں کی مقدس کتابیں
-
تفسیر آیات رضوان
-
انڈونیشی شیعہ
-
دوبارہ : اللہ تعالی کا صفت کلام پربحث:
-
دوبارہ لفظ ’’جسم ‘‘کے معانی پر کلام:
-
محدثین کا حکم
-
شیعہ میں معتزلی اثرات
-
خلق افعال عباد اور رافضی عقائد :
-
گناہ کی سزابغیر ظلم کے؛پر تبصرہ
-
اللہ تعالی کے افعال میں حکمت و مصلحت
-
ہدایت عالم کے لیے مرسلین علیہم السلام کی بعثت پر تبصرہ
-
لوازم نبوت اور اس کی شروط :
-
انبیائے کرام علیہم السلام افضل ترین مخلوق ہیں:
-
رافضیوں کا غلو اور عبادات میں شرک
-
شیعہ مذہب میں رائے؛ اجتہاد کی طرف عدم التفات کا دعوی
-
شیعہ فرقے اور ان کے عقائد و افکار
-
ایمان کے تیسرے رکن ایمان بالکتب کے بارے میں شیعہ علماء کا عقیدہ کیا ہے؟
-
کیا اللہ تعالیٰ کی اپنی مخلوق پر حجت نبی کریمﷺ کو بھیجنے اور قرآن مجید کو نازل کرنے سے قائم ہو گی یا امام کے ذریعے سے ہو گی؟
-
کیا شیعہ علماء اپنے ائمہ پر وحی کے نزول کا عقیدہ رکھتے ہیں؟
-
مولانا حق نواز جھنگوی رحمۃ اللہ کا مکمل تعارف
-
قاتلانہ حملے اور شہادت
-
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنی بھانجی اور بھتیجیوں کو پانچ دفعہ دودھ پلانے کا کہتی تھیں
-
کیا شیعہ علماء میں ائمہ کی تعداد کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے؟
-
کیا کسی شیعہ کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنے نام نہاد قائم کے باہر نکلنے سے قبل مسلمان امراء میں سے کسی ایک کی بیعت کرے؟
-
خاتمہ
-
متقی کون ہے؟ مفسرین کا اختلاف
-
مرتکب کبیرہ کے متعلق بحث
-
ہدایت و گمراہی اور رب کی مشئیت
-
منافقین اور کفاربمقابلہ مؤمنین
-
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا انتقال بقول اہل سنت رسول اللہﷺ کی رحلت کے چھ ماہ بعد ہوا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا انتقال یا اڑھائی برس رسول خداﷺ کے بعد ہوا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے 26 ذی الحجہ 24ھ کو انتقال فرمایا تو کیا وجہ تھی کہ دونوں بزرگوں کو جو نبی اکرمﷺ کے بعد کافی عرصہ کے بعد انتقال کرتے ہیں۔ روضہ رسولﷺ میں دفن ہونے کے لئے جگہ مل گئی اور رسول خداﷺ کی اکلوتی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ ئ مادر حضرت حسنین رضی اللہ عنہما کو باپ کے پاس قبر کی جگہ نہ مل سکی کیا خود حضرت فاطمہ بتول رضی اللہ عنہا نے باپ سے علیحدگی قبر کی وصیت کی تھی یا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے حکومت وقت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا یا مسلمانوں نے بضعئہ رسولﷺ کو قبر رسولﷺ کے پاس دفن نہ ہونے دیا فاعتبروا یاولی الابصار۔
-
دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے وعدہ نصرت کیوں نہ فرمایا کیا یہ دونوں بزرگ دعوت ذوالعشیرہ میں شامل تھے اگر شامل نہ تھے تو یہ حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی کیونکر ہو سکتے ہیں؟
-
اہل سنت کی حدیث کی کتابوں میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا وغیرہم سے کثرت سے احادیث پیغمبرﷺ مروی ہیں کیا وجہ ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ دیگر بزرگوں سے علم میں کم تھے یا انہیں آنحضرتﷺ کے پاس رہنے کا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وغیرہ سے کم موقعہ ملا تھا اس سوال کا جواب تلاش کرتے وقت حدیث نبوی: انا مدينة العلم وعلى بابها واعلم امتی بعدی علیؓ بن ابی طالب زیر نظر رہے۔
-
اگر حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا حکومت وقت سے اختلاف نہ تھا تو ان تینوں حکومتوں کے دور میں کسی جنگ میں شریک کیوں نہ ہوئے جب کفار سے جنگ کرنا بہت بڑی عبادت و سعادت ہے اور اگر کثرت افواج کی وجہ سے ضرورت محسوس نہ ہوئی تو جنگ جمل و جنگ صفین میں بنفس نفیس کیوں ذوالفقار کو نیام سے نکال کر میدان میں اترے کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے زیادہ شجاع تھے؟ یا حکومت وقت کے ساتھ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے تعلقات اچھے نہ تھے کہ سیف اللہ کا خطاب حضرت خالد بن ولیدؓ کو مل گیا نیز تعلقات اچھے ثابت کرتے ہوئے تاریخ طبری سے جو دو مکالمے مولانا شبلیؒ نے کتاب الفاروق صفحہ 285 پر نقل کیے ہیں پیش نظر رہیں انصاف سے یہ دونوں مکالمے جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے مابین ہیں پڑھ کر فیصلہ صادر فرمائیں۔
-
ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام میں سے کسی ایک نبی کی مثال بھی پیش کی جا سکتی ہے کہ پیغمبر کے انتقال پر ملال پر پیغمبر کی اولاد کو باپ کے ترکہ سے محروم کردیا گیا ہو جیسا کہ رسول زادی کو حدیث نحن معاشر الانبياء لا نرث و لا نورث ما تركناه صداقة۔ خلیفہ وقت نے سنا کر باپ کی جائیداد سے محروم کردیا تھا۔ (دیکھو بخاری: صفحہ، 161)
-
مذہب اہل سنت و الجماعت کی بنیاد چارا اصولوں پر ہے۔ 1: قرآن مجید 2: حدیث المصطفىٰ 3: اجماع 4: قیاس سقیفہ کی کاروائی کو پیش نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کیا خلافت ثلاثہ قرآن مجید سے اور حدیث سےثابت ہے یا کہ اجماع کی مرہون منت ہے ہاں اگر اجماعی خلافت ہے تو قرآن مجید: وَلَا رَطۡبٍ وَّلَا يَابِسٍ اِلَّا فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ (سورۃ الانعام: آیت 59) پر غور فرما کر ارشاد فرمائیں ان بزرگوں نے قرآن پاک سے اپنی خلافت کو کیوں ثابت نہ کیا جب کہ قرآن مجید میں ہر خشک و تر کا ذکر موجود ہے اگر سقیفہ کی کاروائی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کی تصدیق میں کوئی آیت و حدیث پیش نہیں کی تو آج کا مسلمان کیا حق رکھتا ہے کہ وہ ان بزرگوں کی خلافت قرآن و حدیث سے ثابت کرے۔
-
اگر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو نہ ماننے والا جہنمی ہے تو اس سیدہ کا قاتل کیونکر رضی اللہ عنہ رہ سکتا ہے۔ مہربانی کر کے تاریخِ اسلام: جلد، 2 صفحہ، 44 نجیب آبادی ملاحظہ کر کے فتویٰ صادر فرمائیں۔
-
عقیدہ امامت در پردہ ختم نبوت کا انکار ہے
-
کلمہ طیبہ اور چند فروعی مسائل
-
پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی مرحوم سے متعلق
-
اسماعیلیہ کے اعتقادات ابتدائی دور میں
-
علم فقہ
-
عیب مے جملہ بگفتی ہنرش نیز بگو
-
حدیث قرطاس (علامہ ڈاکٹر خالد محمود)
-
خلیفہ نامزد نہ کرنے کی حکمت
-
شق صدر کا معجزہ
-
حیات حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دوسری شادی کا پروگرام
-
مطاعن قرآنی یعنی ایک سو سوال کی صورت میں قرآن کا انکار
-
مسئلہ وراثت انبیاء علیہم السلام
-
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت کی
-
احد میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمات
-
حدیبیہ میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اضطراب کی وجہ
-
مطاعن عثمانی
-
سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین عادل ہیں ان پر تنقید حرام ہے
-
حرمت متعہ
-
فضائل اصحاب ثلاثہؓ کا ثبوت قرآن کریم سے
-
شیعہ غور کریں
-
خیال شیعہ
-
امر دوم: کیا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ خلیفہ بلا فصل تھے؟
-
سوال شیعہ
-
سوال شیعہ
-
رہبر ایران علی خامنائی کے کفریہ عقائد کی جھلکیاں (حصہ اول)
-
آیت تطہیر میں ازواج مطہرات کا ذکر
-
مکالمہ فدک (تیسری قسط) میراث نبوی ﷺ اور شیعہ کتب
-
قرآن میں ناسخ ومنسوخ
-
شیعہ مناظر رانا سعید کی طرف سے اپنے آخری ٹرن میں 23 دلائل رکھ کر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارنا!!
-
کیا قرآن کریم نے متعہ کی اجازت دی ہے؟
-
آیات میراث کے مطابق بعد از نبی 9 ازواج مطہرات، بیٹی سیدہ فاطمہ اور چچا حضرت عباس بھی نبی کے وارث تھے، اگر نبی کی مالی ملکیت تسلیم بھی کر لی جائے تو اکیلی سیدہ فاطمہ کو باغ فدک کیسے دیا جاتا؟ (قسط 33)
-
آیت تطہیر اور حدیث کساء
-
تحریر وسیلہ ہے تو اس کے چند صفحات بعد میں عورت یعنی بیوی کے ترکہ کی تصویر بھی نکال دیں تو حقیقت آپ پر اور دوسرے آپ جیسے لوگوں پر روشن ہوگی۔ شیعہ مناظر کا دجل و فریب(قسط 20)
-
شیعہ مناظر کا اقرار کہ سیدہ نے پورے فدک کا مطالبہ نہیں کیا تھا بلکہ صرف اپنے حصے کا مطالبہ کیا تھا!(قسط 18)
-
ملک شاہِ سلجوق کی ایک تاریخی تحقیق
-
تیری رحمت ہے تو کمی کیا ہے