Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حکیم المعضلات (مشکلات کو حکمت و دانائی سے حل کرنے والے) تیار الفرات

  علی محمد الصلابی

(دریائے فرات کا دھارا)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا لقب حکیم المعضلات (مشکلات کو حکمت و دانائی سے حل کرنے والے) اور عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا لقب تیار الفرات (دریائے فرات کا دھارا) تھا، یہ ہر دن کھانا کھلاتے تھے، چنانچہ ان سے ان کے والد نے کہا: اے میرے لاڈلے! کیا بات ہے تم دوپہر کا کھانا کھلاتے ہو اور شام کا کھانا نہیں کھلاتے؟ جب دوپہر کا کھلاتے ہو تو شام کا بھی کھلاؤ، چنانچہ عبید اللہ رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام سے کہا: صبح کو بھی اونٹ ذبح کرو، اور شام کو بھی۔

(تاریخ دمشق: جلد 39 صفحہ 356 الإصابۃ: جلد 4 صفحہ 331)