ورع
علی محمد الصلابیسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ورع کی ایک مثال وہ واقعہ ہے جسے ابو زید عمر بن شبہ نے معدان بن ابو طلحہ یعمری کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ وہ حضرت عمرؓ کے پاس کپڑے اور کھانا لے کر آئے اور آپؓ کے حکم سے اسے لوگوں میں تقسیم کر دیا گیا، پھر آپؓ نے دعا کی: اے اللہ تو خوب جانتا ہے کہ میں نے خود لوگوں کو نہیں کھلایا، اور نہ خود کو ان پر ترجیح دی، صرف میں ان کے ساتھ کھانے میں شریک ہوا ہوں، پھر بھی مجھے ڈر ہے کہ کہیں تو اس کھانے کو عمر کے پیٹ میں آگ کا سبب نہ بنا دے۔ معدان کا بیان ہے کہ اس کے بعد آپؓ نے اپنی مخصوص رقم سے ایک بڑا پیالہ بنوایا پھر اسے عام لوگوں کی پلیٹوں کے درمیان رکھنے لگے۔
امیر المؤمنین عمر بن خطابؓ کی خواہش ہوتی تھی کہ عام مسلمانوں کے ساتھ کھانا تناول فرمائیں، کیونکہ اس میں کئی معاشرتی مصلحتیں پوشیدہ ہوتی تھیں۔ جو کھانا مسلمانوں کے بیت المال سے بنایا جاتا تھا اسے کھانے میں حرج محسوس کرتے تھے، اسی وجہ سے حکم دیتے تھے کہ میرے ذاتی مال سے بنایا ہوا کھانا مجھے دیا جائے، آپؓ کی یہ احتیاط ورع اور پاک دامنی کی بلند ترین مثال ہے۔ غور کا مقام ہے کہ عام مسلمانوں کے ساتھ ان کے کھانے میں شریک ہونے سے حرام مال کھانے کا اندیشہ بالکل نہیں رہتا، اس لیے کہ آپؓ اس وقت عام مسلمانوں کے ایک فرد ہوتے ہیں، تاہم آپؓ اپنے ربّ کی رضا جوئی کی خاطر اس مال سے بھی اپنے آپ کو بچاتے ہیں اور خوف الہٰی کے پیشِ نظر خود کو شبہات کے قریب جانے سے روکتے ہیں۔
(التاریخ الاسلامی: جلد 19 صفحہ 37)
عبدالرحمٰن بن نجیح کا بیان ہے کہ میں حضرت عمرؓ کے پاس گیا، آپؓ کے پاس ایک اونٹنی تھی، آپؓ اسے خود دوہتے تھے، ایک دن آپؓ کے غلام نے آپؓ کو دودھ پلایا، آپؓ نے اسے ناپسند کیا اور کہا: تیرا برا ہو، یہ دودھ تو کہاں سے لایا؟ اس نے کہا: اے امیر المؤمنین! اونٹنی کا بچہ چھوٹ گیا تھا اور اس نے دودھ پی لیا تھا۔ تو میں نے صدقہ کی اونٹنی سے آپؓ کے لیے دودھ دوھ لیا، آپؓ نے فرمایا: تیرا برا ہو۔ تو مجھے آگ پلاتا ہے، پھر آپؓ نے اس دودھ کے بارے میں بعض لوگوں سے اجازت لی، تو لوگوں نے آپؓ سے کہا اے امیر المؤمنین دودھ اور اس اونٹنی کا گوشت بھی آپؓ کے لیے حلال ہے۔
(تاریخ المدینۃ المنورۃ: صفحہ 702، اس واقعہ میں کمال کی بات یہ ہے کہ دودھ پیتے ہی آپؓ کو محسوس ہو گیا کہ دودھ میں کچھ گڑبڑ ہے، یہ تھے ہمارے اسلاف اور آج ہماری حالت یہ ہے کہ حرام و حلال میں ہمیں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا، بلکہ حرام زیادہ لذیذ لگتا ہے۔ العیاذ باللہ مترجم)
امیر المؤمنین عمر بن خطابؓ کے ورع کی یہ نادر مثال دیکھئے کہ آپؓ نے بلاقصد و ارادہ اس دودھ کو پیا تھا، لیکن عذابِ الہٰی کا ایسا خوف کہ جب تک بعض بزرگ صحابہؓ سے جو مسلمانوں کی طرف سے اس ذمہ داری پر مامور تھے اس کے بارے میں اجازت نہ لے لی آپؓ کے دل کو اطمینان نہ ہوا، یہ اور اس طرح کے دیگر واقعات اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ ذکر، آخرت، وہاں کے حساب و کتاب، نعمتوں کے حصول اور بدبختی سے بچنے کا خوف آپؓ کے رگ و پے میں سرایت کرچکا تھا اور اسی غم میں آپؓ ڈوبے رہتے تھے اور یہی خوف و غم آپؓ کی زندگی میں اعلیٰ سلوک و کردار کا اصل محرک تھا۔
(التاریخ الإسلامی: جلد 19 صفحہ 27)
سیدنا عمرؓ ورع و تقویٰ کے شیدائی تھے یہاں تک کہ جن چیزوں کے لینے میں حق بجانب ہوتے اسے بھی لینے میں کافی احتیاط برتتے تھے، ایک دن آپؓ بیمار ہوئے، لوگوں نے بتایا کہ شہد کو بطورِ دوا استعمال کیجیے، مفید ہو گا، اتفاق سے اس وقت بیت المال میں شہد موجود تھا جو بعض مفتوحہ ممالک سے آیا ہوا تھا، لیکن معالجین کے مشورہ کے مطابق آپؓ نے اس وقت تک شہد استعمال نہ کیا جب تک کہ لوگوں کو جمع نہیں کر لیا، پھر آپؓ منبر پر تشریف لے گئے اور لوگوں سے اجازت مانگی کہ ’’اگر آپؓ لوگ مجھے اجازت دیں تو شہد استعمال کر لوں، ورنہ وہ میرے لیے حرام ہے۔‘‘ لوگ آپؓ کی یہ بات سن کر رو پڑے اور سب نے آپؓ کو اجازت دے دی، پھر بعض لوگ ایک دوسرے سے یہ کہتے ہوئے چلے گئے کہ اے عمر تمہاری خوبیاں تو بس اللہ ہی کے لیے ہیں، تم نے اپنے بعد کے خلفاء کو تھکا دیا۔
(فرائد الکلام للخلفاء الکرام: صفحہ 113 الفاروق: الشرقاوی: صفحہ 275)
-
ورع
-
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے زہد و ورع کی مثالیں
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ رضامندی کا اظہار کرنا اور اُن کے لیے دعا اور استغفار کرنا
-
مشاجرات صحابہ اوراہل السنۃ والجماعۃ کا معتدل مسلک
-
مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم کے معاملہ میں امت کا عقیدہ اور عمل
-
سوانح سیده زینب رضی اللہ عنہا بنت رسولﷺ
-
صلح حدیبیہ، بیعت رضوان اور مقام سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا دور خلافت
-
شیخین رضی اللہ عنہم کے بعد دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی تعلیمات
-
ماتمی سیاہ لباس کے بارے میں آنحضرتﷺ ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کی تعلیمات
-
مقدمہ
-
شورائیت
-
بردباری
-
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بیوی عاتکہ اور کستوری
-
چوروں کا قتل
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فقہ و فتاویٰ کا مرکز بنانا
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب اور بعض مشارکات
-
شامی درس گاہ
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے خود کو دوسروں کے لیے نمونہ بنا کر پیش کیا
-
خراج لگان والی زمین کی عدم تقسیم کے پیچھے کون سے بلند مقاصد اور امن و امان سے وابستہ مفادات پوشیدہ تھے
-
اموال غنیمت کے مصارف مدات
-
قاضی کن دلائل پر اعتماد کرے گا
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے ساتھ شہید ہونے والوں کا ذکر شیعی مصادر کی روشنی میں
-
گورنروں کی تقرری سے پہلے ان کا امتحان لینا
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے گورنران ریاست کی چند اہم صفات و خصوصیات
-
زہد
-
نوحہ خوانی کی حرمت
-
تعارف امام بخاری رحمۃ اللہ
-
تعارف امام ترمذی رحمۃاللہ علیہ
-
جہاد روم سے متعلق سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مشورہ کرنا اور اہل یمن کو جہاد پر نکلنے کا حکم
-
موت کا وقت قریب آ گیا
-
خلاصہ
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے القاب
-
امہات المؤمنین اور دیگر صحابیات کا تذکرہ
-
امور خانہ داری اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا
-
دوسرا نکتہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا عہد عمر رضی اللہ عنہما میں
-
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے زہد و ورع کی مثالیں
-
منکرین حدیث کی تعریف و شناخت
-
شیعہ حضرات کی طرف سے حضرت امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) پر یہ بھی اعتراض کیا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنا اثر رسوخ ورعب دبدبہ سے اپنے بیٹے یزید کی بیعت حاصل کی تھی اور اسلام میں قیصر وکسری کی سنت کو رائج کیا تھا جبکہ انہیں یزید کے فسق و فجور کا علم تھا۔
-
عقل کہتی ہے کہ فوج کاسپہ سالارایک بہادر اور طاقتور انسان کو ہونا چاہئے ۔ اب سوال یہ ہے کہ پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم نے فوج کی سپہ سالاری کاعہدہ اسامہ کوکیوں سونپا؟ اور ابوبکر اورعمر کو اس عہدے کے قابل کیوں نہیں سمجھا ؟ بس جوشخص فوج کی سپہ سالاری کی اہلیت نہ رکھتا ہو وہ خلافت کے عہدے پرکیسے فائز ہوسکتاہے جب کہ خلافت سپہ سالاری سے بھی بڑا عہدہ ہے؟
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ اورعلم نحو]
-
مسئلہ باغ فدک اور اہلِ تشیع کے تضادات
-
مسئلہ فدک
-
مختلف اسلامی فرقوں اور متعدد اھل فقہ کے درمیان قرب و اتحاد (محب الدین اخطیب)
-
شرح ابن ابی الحدید شیعہ کتاب ہے!
-
شیعہ حضرات کی طرف سے حضرت امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) پر یہ بھی اعتراض کیا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنا اثر رسوخ ورعب دبدبہ سے اپنے بیٹے یزید کی بیعت حاصل کی تھی اور اسلام میں قیصر وکسری کی سنت کو رائج کیا تھا جبکہ انہیں یزید کے فسق و فجور کا علم تھا۔
-
شیعہ اثنا عشریہ کے عقیدے کی حقیقت خود اُن کی زبانی شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟
-
شیعہ اثنا عشریہ کے یہاں امامت رُکن ہے اور اس کا منکر کافر ہے
-
عقل کہتی ہے کہ فوج کاسپہ سالارایک بہادر اور طاقتور انسان کو ہونا چاہئے ۔ اب سوال یہ ہے کہ پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم نے فوج کی سپہ سالاری کاعہدہ اسامہ کوکیوں سونپا؟ اور ابوبکر اورعمر کو اس عہدے کے قابل کیوں نہیں سمجھا ؟ بس جوشخص فوج کی سپہ سالاری کی اہلیت نہ رکھتا ہو وہ خلافت کے عہدے پرکیسے فائز ہوسکتاہے جب کہ خلافت سپہ سالاری سے بھی بڑا عہدہ ہے؟
-
میدان کربلا میں اکیس صحابی رسول کی شہادت (اہل سنت و اہل تشیع معتبرکتب)
-
ابتداء شیعت
-
اہل تشیع کا تیسرا اصول دین: قیامت پر ایمان
-
اہل تشیع کا چوتھا اصول دین امامت
-
خطیب اعظم خوارزمی نے یہ روایت ذکر کی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت علی ؓ کو مخاطب کرکے فرمایا: ’’ اے علی! اگر کوئی شخص اس قدر عرصہ دراز تک اللہ کی عبادت کرے جتنا عرصہ حضرت نوح علیہ السلام اپنی قوم میں ٹھہرے تھے اور احد پہاڑ جتنا سونا اللہ کی راہ میں صرف کرے؛ اور پا پیادہ ایک ہزار مرتبہ حج کرے ؛پھر بحالت مظلومی صفاء و مروہ کے مابین مارا جائے؛ اور اے علی ! وہ تجھے دوست نہ رکھتا ہو تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھے گا اور نہ وہ اس میں داخل ہوگا۔‘‘ [مزید من گھڑت روایات ملاحظہ فرمائیں ]
-
شیعہ کی سیاسی تاریخ
-
فتنہ مقتل عثمان بن عفان رضی الله عنہ
-
رافضیوں کے مشہور فرقے
-
سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھاکا جنازہ کس نےپڑھایا، کیاسیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا ابوبکررضی اللہ عنہ سےناراض رہیں؟؟
-
واقعہ ایلاء
-
تحکیم کا مشہور واقعہ اور اس کا بطلان
-
کیا بنو امیہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر اموی بد ترین بادشاہ تھے نعوذ باللہ
-
واقعہ مباہلہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خاص خصوصیت نہیں ہے!
-
شیعہ سے 185 سوالات
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ علم و فضل کے اعلیٰ مقام پر
-
حدیث مدینہ العلم
-
ہدایت کی کہانی اپنی زبانی داستان هدایت (سابق شیعہ مجتہد آیت الله علامہ ابو الفضل برقعی)
-
ایجاد مذہب شیعہ
-
حدیث 6220 کی وضاحت
-
قاتلوں اور دہشت گردوں اور تخریب کاروں کا سرپرست ایران ہے
-
حکمرانوں! شیعہ پاکستان کے اور آپ کے دوست اور خیر خواہ نہیں بن سکتے
-
روضته الشهداء مصنفه ملاحسین کاشفی
-
شواہدالنبوة مصنفہ عبدالرحمٰن جامی
-
جنگ سے فرار کبیرہ گناہ ہے صحابہ رضی اللہ عنہم دو بار فرار کے مرتکب ہوئے ایک احد کے دن دوسرا حنین میں۔
-
سیدنا ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ کو عہدہ دینے پر اعتراض کا جواب
-
فصل:....تقدیر اور انبیاء کرام کی تصدیق کا مسئلہ اور رافضی شبہ پر رد ّ
-
اللہ تعالیٰ کے عدل اور حکمت کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ:
-
فلاسفہ اور دیگر ملتوں کے ائمہ کا متکلمین پر رد
-
فلاسفہ کا عقیدہ : فعل کا عدم کے بعد وجود میں آنا
-
اکثر فلاسفہ کا قول:عالم کا مادہ اس کی صورت پر متقدم ہے
-
ارسطو اور اس کے پیروکاروں کی گمراہی اور شرک
-
مفعول کی واجب سے مقارنت کا امتناع
-
فصل:....کلام اللہ کے متعلق اشاعرہ کا عقیدہ اوررافضی اعتراض پر رد
-
فصل: ....بعض فقہی مسائل پر شیعہ کی تشنیع
-
فصل:....رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ
-
فصل:....بارہ آئمہ کے خصائص پر رافضی کا کلام
-
مسئلہ امامت میں اہل سنت و الجماعت کے عقیدہ کی تفصیل
-
فصل:....فضائل علی ھادی العسکری
-
فصل: ....امامیہ کی اتباع کے متعلق خوش فہمی
-
فصل: ....خطبہ جمعہ اور خلفائے راشدین کا ذکر
-
فصل: ....حج تمتع اورمتعہ کا مسئلہ
-
فصل:....حضرت عائشہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے متعلق رافضی پر رد
-
فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض
-
فصل:....رافضی دعوی کا فساد
-
فصل:....سیف اللہ کون تھا؟
-
واجب الاتباع مذہب کے بیان میں
-
فصل:....یزید پر لعنت کا مسئلہ
-
قرآنی آیات سے مدح صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین
-
گیارھویں فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خصوصی اوصاف
-
امامت علی رضی اللہ عنہ کی پانچویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی گیارھویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پچیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اٹھائیسویں دلیل:
-
فصل: ....حدیث میں مہارت کی ضرورت
-
فصل :....جن کو اخبار کی معرفت نہ ہو؛ ان کے لیے ممکنہ طریقہ
-
چوتھا منہج : احوال حضرت علی رضی اللہ عنہ سے امامت پر استدلال فصل :....آپ بہت بڑے عابد و زاہد اور حد درجہ عالم و شجاع تھے
-
[حضرت علی رضی اللہ عنہ سب سے بڑے قاضی؟]:
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ اورعلم نحو]
-
فصل:....[حضرت امام مالک رحمہ اللہ اورکلام رافضی پر رد]
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم کلام
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فصاحت و بلاغت
-
فصل:....[غیبی امور کی خبریں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ]
-
فصل :....[جنگ حنین]
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ اورجنات سے جنگ]
-
فصل:....[سانپ کا واقعہ او رحضرت علی رضی اللہ عنہ ]
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ جامع فضائل ]
-
فصل:....[ خلفاء ثلاثہ پر کم علمی کا بہتان]
-
فصل:....[شیعہ کا یہ اعتراض: خلفائے ثلاثہ کاکفر ....]
-
فصل:....[قول ابوبکر رضی اللہ عنہ سے غلط استدلال]
-
فصل:....[خلافت میں انصار کا حصہ]
-
فصل:....[سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی خانہ تلاشی کا واقعہ ]
-
فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سلسلہ اعتراضات ]
-
فصل: ....[روافض کی کج فہمی]
-
فصل:....آیت ﴿قل للمخلفین﴾سے شیعہ کا استدلال
-
فصل: ....[خلافت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورارشاد نبوت]
-
آیات قتال مرتدین اور مذہب اہل سنت و الجماعت
-
آیت تطہیر
-
آیت استخلاف فی الارض
-
مسلمانوں پر ظلم کی حرمت
-
نکرین صفات کے ساتھ ایک اجمالی مناقشہ:
-
اثبات صفات کے متعلق ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ کا موقف:
-
قرآن کے بارے میں آئمہ اسلام کے عقائد:
-
شیعہ مصنف کی غلط بیانی:
-
اہل عرب کا اجزاء سے مرکب پر اسم جنس کے اطلاق کے دعوے پررد
-
فصل:اللہ تعالی کے بعض اسمائے مبارکہ کے متعلق اختلاف:
-
دوبارہ لفظ مشبہ اورحشویہ پر رد؟
-
شیعہ علماء کے نزدیک امام قائم کے رونما ہونے کا انکار کرنے والے شخص کا حکم کیا ہے؟
-
اگر آپ ان چند واضح ترین فتوحات کا بھی ذکر کر دیں جنہیں رافضیہ شیعہ یہ گمان کرتے ہیں کہ انہوں نے تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ کارہائے نمایاں سر انجام دیتے ہیں اور یہ باتیں ان کی معتبر اور معتمد کتب سے ہوں تو بہت ہی اچھا ہو؟
-
ایمان کی تقسیم کا مسئلہ
-
نمازوں میں تاخیر
-
فرق کی اصل بنیاد
-
فصل:....اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی منزلت اور ان کے لیے استغفار کا حکم
-
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا انتقال بقول اہل سنت رسول اللہﷺ کی رحلت کے چھ ماہ بعد ہوا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا انتقال یا اڑھائی برس رسول خداﷺ کے بعد ہوا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے 26 ذی الحجہ 24ھ کو انتقال فرمایا تو کیا وجہ تھی کہ دونوں بزرگوں کو جو نبی اکرمﷺ کے بعد کافی عرصہ کے بعد انتقال کرتے ہیں۔ روضہ رسولﷺ میں دفن ہونے کے لئے جگہ مل گئی اور رسول خداﷺ کی اکلوتی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ ئ مادر حضرت حسنین رضی اللہ عنہما کو باپ کے پاس قبر کی جگہ نہ مل سکی کیا خود حضرت فاطمہ بتول رضی اللہ عنہا نے باپ سے علیحدگی قبر کی وصیت کی تھی یا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے حکومت وقت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا یا مسلمانوں نے بضعئہ رسولﷺ کو قبر رسولﷺ کے پاس دفن نہ ہونے دیا فاعتبروا یاولی الابصار۔
-
علم حقیقت کے ماخذ
-
جابر بن یزید بن حارث جعفی کوفی
-
کرکرہ اور مدعم کی صحابیت کا تعین اورعقیدہ صحابہ اہلسنت
-
شیعہ کا عقیدہ رجعت قرآن کریم بمقابلہ شیعہ معتبر کتب
-
آیت تطہیر پر شیعہ کا قیاس باطل
-
کرکرہ اور مدعم کی صحابیت کا تعین اورعقیدہ صحابہ اہلسنت