Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے گورنران ریاست کی چند اہم صفات و خصوصیات

  علی محمد الصلابی

صحیح عقیدہ، اسلامی شریعت کا علم، اللہ پر اعتماد کامل، قدوہ حسنہ، صداقت، دینی صلاحیت، شجاعت، مروت، زہد و ورع، جذبہ فدائیت، تواضع، نصیحت کی قبولیت، بردباری، صبر، حوصلہ مندی، بلند ہمتی، دور اندیشی، عدل و انصاف اور مشکلات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت و قدرت جیسے اوصاف حمیدہ و اخلاق عالیہ سیدنا عمرؓ کے گورنروں کی اہم صفات تھیں، ان میں جن چند اوصاف میں انہیں امتیازی شان حاصل ہے اس کی تفصیل اس طرح ہے