Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

یہود و نصاریٰ

  علی محمد الصلابی

 ان میں سے اکثر جزیرہ عرب سے نکال دیے گئے تھے یا خود نکل گئے تھے اور ان لوگوں نے جا کر بڑے بڑے شہروں میں سکونت اختیار کر لی تھی انہی شہروں میں کوفہ اور بصرہ تھے۔ یہودی خاص طور سے اپنی فطرت کے مطابق ان شہروں میں جو اسلامی فتوحات سے بالکل قریب تھے اپنی مشہور دوہری پالیسی ادا کر رہے تھے یعنی مختلف وسائل کے ذریعہ سے مالی غلبہ و برتری اور اسلامی فتوحات کو پہنچنے والی امداد و کمک کو روکنے کی سازش۔

(دراسات فی عہد النبوۃ والخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 381)

ان شاءاللہ یہود کے کردار کا تذکرہ آگے بیان ہو گا۔