شیعہ کتب سے - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

شیعہ کتب سے

  حافظ عبدالقدوس خان قارن

شیعہ کتب میں بھی یہی نظریہ ملتا ہے کہ وضو باطل نہیں ہوتا۔ جیسا کہ ایک روایت میں ہے کہ حریزؒ سے وضو کے بارے میں پوچھا:  

فَإِن جَفَّ الأَوَّلُ قَبلَ أَن أَغسِلَ الَّذِی يَلِيهِ  

پس اگر آگے والے عضو سے پہلے خشک ہو جائے تو کیا کریں؟ تو کہا: جَفَّ أَو لَم يَجِفَّ اغسِل مَا بَقِی  

(تہذیب الاحکام: جلد 1 صفحہ 88

الاستبصار: جلد1 صفحہ 72)  

خواہ خشک ہو یا نہ ہو، باقی اعضاء کو دھو لے۔

اس لیے پروفیسر کا اس حالت میں وضو کو باطل قرار دینا بالکل غلط ہے۔