تمہید - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

تمہید

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

متعہ کے لغوی واصطلاحی معنیٰ:

الاستستاع فی اللغۃ الانتفاع وکل من انتفع بہ فھو متاع۔

متعہ کے لغوی معنیٰ نفع و فائدہ کے ہیں اور شیعوں کی شرعی اصطلاح میں جب ایک مسلمان مرد کسی مسلمان عورت کو مقررہ وقت کے لیے اور مقررہ اجرت کے عوض مجامعت کی خاطر ٹھیکہ پر لے، تو اس کے اس فعل کو متعہ کہتے ہیں۔  

انما ھی مستاجرہ۔

ترجمہ: تحقیق ممتوعہ عورت ٹھیکہ کی چیز ہوتی ہے۔  

(کافی: جلد 2 کتاب اول صفحہ191)