جب ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت تھی تو ایک انگریز ہندوستان آ گیا اور اتفاق یہ کہ تاریخ 10 محرم کی تھی اور وہ لکھنؤ آ گیا تو اس نے لکھنؤ میں دیکھا کہ لوگ جمع ہیں اور رو رہے ہیں اور بڑا ہائے ہائے ہو رہا ہے تو انگریز گھبرا گیا اور کہنے لگا کیا ہوا یہ کیوں رو رہے ہیں؟ تو کسی نے اس کے کان میں کہا کہ پیغمبرِ اسلام کا نواسہ شہید کیا گیا وہ انگریز حیران ہوا کہ پیغمبر تو کئی صدیاں قبل ہوئے اب یہ نواسہ یہاں کیسے شہید ہو گیا؟ اس نے کہا وہی پیغمبر وہ جو عرب میں آئے ان کا نواسہ؟ کسی نے جواب دیا کہ ہاں وہ ہی تو وہ انگریز فوراً کہنے لگا کہ عرب کا ڈاک کا نظام بڑا خراب ہے یہاں اب اتنی صدیوں کے بعد اطلاع پہنچی ہے ڈاک کا نظام بڑا ہی خراب ہے انگریز کا ذہن تصور ہی نہیں کر سکتا تھا کہ اتنے سالوں کے بعد وہ کیفیت ہو جو بر وقتِ وفات کسی صدمے پر ہوتی ہے تبھی تو اس نے کہا نا کہ یہاں اب خبر پہنچی ہے ڈاک کا نظام بڑا خراب ہے تو میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اسلام دینِ فطرت ہے اور فطرت اس چیز کو نہیں روکتی جو بے اختیاری میں ہو۔
لطیفہ
علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ
مزید دیکھیں:
-
جمہور علماء کے اصول اجتہاد اور ماخذ دوم سنت
-
ولایت فقیہ کا عقیدہ
-
مقام صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن مجید کی روشنی میں
-
سیدنا حسینؓ شرفِ صحابیت سے مشرف ہیں
-
لطیفہ
-
لطیفہ
-
"معاویہ" کے معنیٰ کتیا کے ہیں جو کتوں کے ساتھ مل کر بھونکتی ہے۔
-
اہل تشیع کا علم الدرایہ اور اہلسنت کا فن مصطلح الحدیث (قسط 11)
-
کیا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی 40 سال کی عمر تک تین بیٹیوں کی پیدائش، شادی اور طلاق ہوئی؟؟
-
اہل بیت کو چھوڑے بغیر صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کو پالیا
-
چار پانچ عرب حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے باپ ہونے کے دعویدار تھے۔ (الحسن والحسین للرضا مصری، کتاب المحاسن والاضرار، تاریخ الاسلام ربیع الابرار و نصوص الاخبار۔)
-
لفظ جسم سے متعلق دوبارہ گفتگو:
-
حادثہ جمل و صفین
-
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
-
عترت و اہل بیت رضی اللہ عنہم کا مفہوم
-
ہجرت اور صدیقیؓ رفاقت
-
حرمت متعہ
-
لطیفہ
-
مصلحت کے تقاضے طباعت ثانی
-
کرکرہ اور مدعم کی صحابیت کا تعین اورعقیدہ صحابہ اہلسنت
-
امام زہری کا ادراج اور حقائق (قسط 29)
-
سنی شیعہ مکالمہ تکفیرِ صحابہؓ
-
روئیداد مناظرہ باگڑ سرگانہ ضلع ملتان