اہلِ سنت کا فتاویٰ قاضی خان ہے جس کے صفحہ 888 پر ہے:
وَمَنْ زَعَمَ اَنَّ الْمُعَوِّذَتَیْنِ لَیْسَتَا مِنَ الْقُرْآنِ، ذُکِرَ فِی النَّوَازِلِ اَنَّہٗ لَا یَکُوْنُ کَافِرًا۔
ترجمہ: یعنی جو معوذتین کو قرآن نہ سمجھے، نوازل میں ذکر کیا گیا ہے کہ وہ شخص کافر نہ ہوگا نوازل امام محمد کی تصنیف ہے اب میں دیکھوں گا کہ مولوی عبد الستار صاحب اپنے امام محمد کی اس کتاب کے فتوے کا کیا جواب دیتے ہیں۔