خلافت و امامت
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہاب ہم شیعہ سنی کا معرکۃ الآرا مسئلہ خلافت و امامت شروع کرتے ہیں اور اس پر کسی قدر تفصیل سے روشنی ڈالنا چاہتے ہیں کیونکہ یہی مسئلہ تمام نزاعات کا اصل الاصول ہے۔
مسئلہ خلافت میں اہلِ سنت و الجماعت کا یہ اعتقاد ہے کہ خلافت کا زمانہ حضورِ اکرمﷺ نے تیس سال بتلایا تھا۔ جن نفوسِ مقدسہ کی دینی و اسلامی خدمات بیش از بیش تھیں بموجب وعدہ الٰہی اس مخصوص زمانہ میں ان کو یہ اعزاز بالترتیب حاصل ہوا۔ اولاً باتفاق اہلِ حل و عقد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پھر عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ پھر علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ منصبِ خلافتِ رسولﷺ پر متمکن ہوئے۔ سب کی خلافت جائز خلافت تھی۔ یہی ترتیب رب العباد کو منظور تھی اور اپنے وعدے کے مطابق حق تعالیٰ نے ان بزرگانِ اسلام کو یہ جلیل القدر منصبِ خلافت عطاء فرمایا تھا۔ خلافت و امامت ایک ہی چیز ہے امامت اصولِ دین سے نہیں ہے۔
اہلِ تشیع کا مذہب ہے کہ امامت اصولِ دین سے ہے حق امامت بعد وفات رسول اللہﷺ حضرت علیؓ کا تھا ان کی امامت منصوص تھی۔ اللہ و رسولﷺ نے انہی کی امامت پر نص کی لیکن خلفائے ثلاثہؓ زبردستی تختِ خلافت پر بیٹھ گئے۔ اُن کی خلافت ناجائز خلافت تھی۔ ان کا زمانہ جور و جفا کا تھا۔ عدل و انصاف کا زمانہ حضرت علی المرتضیٰؓ کا تھا اور بس اس موقعہ پر حسبِ ذیل امور تنقیح قائم کر کے ہر ایک امر پر ہم بالتفصیل مدلل بحث کریں گے۔
-
امام اہلسنت عبد الشکور لکھنوی صاحب رحمۃ اللہ کی مختصر سوانح حیات
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہ (یعنی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ) کی بیعت کر کے ان کو خلیفہ برحق تسلیم کیا
-
تیسرا باب شیعہ کا اپنے ائمہ کی تعلیمات اور ان کے عقائد سے انحراف
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا خلافت کا زیادہ مستحق ہونا
-
منصب خلافت اور خلیفہ
-
بیعت یزید، شوریٰ، عقیدۂ مظلومیت اور عاشوراء
-
خلافت و امامت
-
لفظ شیعہ کےاصطلاحی معنی
-
شیعہ کی من گھڑت عید مباہلہ کی حقیقت
-
تفسیر اتقان جلد اول ص 60 پر علامہ سیوطی نے لکھا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اقرار کیا کہ ان کے جمع کردہ قرآن میں غلطیاں ہیں۔ مگر ان کی تصحیح عرب خود ہی کر لیں گے۔ جواب دیجیے۔ اس قول کی موجودگی میں قرآن کو غلطیوں سے پاک ماننے کا عقیدہ آپ کے مذہب کے مطابق کِس طرح درست ہوا؟
-
آپ حضرات خود کو سنی یا اہلِ سنت والجماعت کہلواتے ہیں۔ برائے مہربانی کتب صحاح ستہ میں کوئی ایسی روایت دکھائیے جِس میں ابوبکر، عمر، عثمان (رضی اللہ عنھم) میں سے کِسی ایک نے بھی یہ کہا ہو کہ میں سنی ہوں ہو یا میرا مذہب اہلِ سنت والجماعت ہے۔ حوالہ مکمل دیجیے۔۔۔ اور پیش کردہ روایت کی توثیق بھی تحریر فرمائیے۔
-
مسئلہ خلافت میں اہل تشیع کا دوسرا مؤقف نبوت کے آخری سال آخری حکم حضرت علی کی خلافت کا اعلان کرنا تھا یہ حکم پہلے نہیں دیا گیا تھا!(قسط 3)
-
(1) اہلسنت والجماعت کا یوم عید غدیر منانا کیسا؟ (2) کیا غدیر خم کا واقعہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت ملنے پر دلالت کرتا ہے؟ (3) کیا غد خم کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ولایت عطاء کی گئی؟
-
شیعہ سے 185 سوالات
-
عقیدہ رسالت تحریف قرآن کی ذد میں
-
دھوکہ نمبر 71
-
دھوکہ نمبر 92
-
غدیر خم کے حوالے سے شیعہ کے 8 سوالوں کے جواب
-
روضتہ الشهداء مصنفہ ملاحسین کاشفی
-
مقتل الحسين الخوارزمي مصنفه ابوالمؤید محمد بن احمد
-
مصنف عبدالرزاق مصنفہ عبدالرزاق
-
ارحج المطالب مصنفہ عبید اللہ امرتسری
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اس شرط کی خلاف ورزی کی کہ وہ اپنے بعد مسئلہ خلافت شوری پر چھوڑ دیں گے
-
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو محبوس رکھنے کا الزام
-
فصل:....رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ
-
متحارب فریقین میں صلح کی ضرورت و اہمیت
-
فصل: ....خطبہ جمعہ اور خلفائے راشدین کا ذکر
-
فصل: ....میراث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مسئلہ
-
فصل چہارم : ائمہ اثنا عشرہ کی امامت کا اثبات
-
آیت استخلاف فی الارض
-
انبیائے کرام علیہم السلام افضل ترین مخلوق ہیں:
-
قصہ قرطاس (مولانا مہر محمد)
-
مذہب اہل سنت و الجماعت کی بنیاد چارا اصولوں پر ہے۔ 1: قرآن مجید 2: حدیث المصطفىٰ 3: اجماع 4: قیاس سقیفہ کی کاروائی کو پیش نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کیا خلافت ثلاثہ قرآن مجید سے اور حدیث سےثابت ہے یا کہ اجماع کی مرہون منت ہے ہاں اگر اجماعی خلافت ہے تو قرآن مجید: وَلَا رَطۡبٍ وَّلَا يَابِسٍ اِلَّا فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ (سورۃ الانعام: آیت 59) پر غور فرما کر ارشاد فرمائیں ان بزرگوں نے قرآن پاک سے اپنی خلافت کو کیوں ثابت نہ کیا جب کہ قرآن مجید میں ہر خشک و تر کا ذکر موجود ہے اگر سقیفہ کی کاروائی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کی تصدیق میں کوئی آیت و حدیث پیش نہیں کی تو آج کا مسلمان کیا حق رکھتا ہے کہ وہ ان بزرگوں کی خلافت قرآن و حدیث سے ثابت کرے۔
-
دستور انسانی اور اصول فلسفہ ہے کہ کسی ایک چیز پر اگر دو آدمی آپس میں جھگڑ پڑیں تو وہ دونوں جھوٹے تو ہو سکتے ہیں مگر دونوں سچے نہیں ہوا کرتے جب ایسا ہے تو جنگ جمل و صفین کے طرفین کے بارے میں دونوں کس طرح سچے ہوئے جو صاحب غلطی پر تھے ان کی نشاندہی تو کرو کہ فلاں بزرگ سےخطا ہوئی کیا قاتل و مقتول دونوں جنت میں جائیں گے؟
-
عقیدہ امامت در پردہ ختم نبوت کا انکار ہے
-
اسمعیلیت کی ابتداء
-
بعد از رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طریقہ ہدایت
-
حرمت متعہ
-
فضائل سیدنا علیؓ اور جعلی روایات
-
ناطق فیصلہ
-
تیسرا طعن
-
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا عمل
-
نواں طعن (حدیثِ قرطاس)
-
موضوع مناظرہ خلافت و امامت
-
کیا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور علامہ عبدالشکور لکھنوی آیت استخلاف اور آیت تمکین کا مصداق چار یارؓ کی بجائے خلفائے ثلاثہؓ کو سمجھتے تھے؟