اختلافی مسائل - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

اختلافی مسائل

  حافظ عبدالقدوس خان قارن

وضو کے مسنون طریقہ کے بیان کے بعد ہم پروفیسر غلام صابر صاحب کی کتاب وضو ءرسول میں بیان کردہ ان مسائل کا ذکر ترتیب وار کرتے ہیں جن سے اہلِ سنت والجماعت کو اختلاف ہے۔ اور جہاں ہم نے ضروری سمجھا وہاں شیعہ کتب کے حوالے بھی ذکر کیے ہیں تاکہ حجت قائم ہو جائے۔ اور 

لِّيَهۡلِكَ مَنۡ هَلَكَ عَنۡۢ بَيِّنَةٍ وَّيَحۡيٰى مَنۡ حَىَّ عَنۡۢ بَيِّنَةٍ‌

تاکہ جو ہلاک ہوتا ہے وہ دلیل واضح ہو جانے کے بعد اس کے اعراض کی وجہ سے ہلاک ہو، اور جو زندہ رہتا ہے وہ دلیل کے ساتھ زندہ رہے۔