Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شہداء کربلا کے اسماء گرامی

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

1: سید شہدائے کربلا حضرت حسین بن علیؓ ابی طالب

(تاریخ یافعی میں لکھا ہے کہ آپ کی ولادت 5 شعبان 4ھ میں ہوئی آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے، لیکن آپ کی شہادت بالاتفاق دسویں محرم بعد از زوال کتاب61 ھ میں واقع ہوئی ہے۔

(احقر مظہر حسین غفرلہ)

2: حضرت جعفر بن عقیلؓ بن ابی طالب 

3: حضرت عبد الرحمٰن بن عقیلؓ بن ابی طالب

4: عبد الله بن عقیلؓ بن ابی طالب 

5: حضرت محمد بن ابی سعید بن عقیلؓ بن ابی طالب 

6: حضرت عبد اللہ بن مسلم بن عقیلؓ بن ابی طالب 

7: حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر طیار بن ابی طالب یہ حضرت حسینؓ کے حقیقی بھانجے اور حضرت زینبؓ کے صاحبزادے ہیں

8: حضرت عون بن عبد اللہ بن جعفر طیار بن ابی طالب 

9: حضرت ابو بکر بن حسن بن علی بن ابی طالب یہ حضرت حسینؓ کے حقیقی بھتیجے ہیں اور حضرت حسنؓ کے صاحبزادے 

10: حضرت عمر بن حسن بن علی بن ابی طالب 

11: حضرت عبداللہ بن حسن بن علی بن ابی

طالب 

12: حضرت قاسم بن حسن بن علی بن ابی طالب 

13: حضرت محمد بن علی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے علاقی بھائی ہیں) 

14: حضرت عثمان بن علی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے علاقی بھائی ہیں) 

15: حضرت ابوبکر بن علی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے علاقی بھائی ہیں) 

16: حضرت جعفر بن علی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے علاقی بھائی ہیں) 

17: حضرت عباس بن علی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے علاقی بھائی ہیں لشکر کے علمبردار تھے۔ ان کو سقاء اہلِ بیتؓ بھی کہتے ہیں کیونکہ علی اصغر اور بی بی سکینہ کے لیے فرات پر پانی لینے کے لیے آپ گئے تھے۔

18: حضرت عبداللہ بن علی بن ابی طالب 

19: حضرت علی اکبر بن حسین بن ابی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے بڑے صاحبزادے ہیں) 20: حضرت علی اصغر بن حسین بن علی بن ابی طالب (حضرت حسینؓ کے شیر خوار صاحبزادے ہیں) 

21: حضرت فیروز (حضرت حسینؓ کے غلام)

22: حضرت سعد (حضرت علیؓ کے غلام) 

23: مسلم بن عوسعہ اسدی 

24: حبیب بن الازہر اسدی 

25: انس بن کامد اسدی 

26: حبان بن حارث سلیمانی اسدی 

27: بشیر بن عمرو حضرمی 

28: بن جندب حضرمی 

29: جریر ہمدانی یا یزید بن حسنین ہمدانی

30: زید بن قیس بجلی 

31: بلال بن نافع علی 

32: عبداللہ بن عمرو کلبی 

33: وہب بن عبداللہ کلبی 

34: قیس بن مسہر صیداوی 

35: عمرو بن خالد صیداوی 

36: سعید (غلام آزاد عمر و بن خالد صیداوی) 

37: عبداللہ بن عروہ بن خراق غفاری۔

38: عبد الرحمٰن بن عروہ غفاری 

39: حُر (غلام آزاد ابوذر غفاریؓ) 

40: شیث بن عبد اللہ نہشلی

41: قاسط بن زہیر تعلمی 

42: کر دوس بن زبیر تغلمی 

43: کنانہ بن عتیق انصاری 

44: عمرو بن ضبیعہ 

45: عبد اللہ بن یزید قیسی 

46: عبید اللہ بن یزید قیسی 

47: یزید قیسی 

48: عمر و بن ضبیعہ 

49: عبد اللہ بن یزید قیسی 

50: عبیداللہ بن یزید قیسی 

51: یزید قیسی 

52: قضب بن عمرو نمری 

53: سالم (غلام آزاد عامر بن مسلم)

54: زہیر بن بشیر جعفی 

55: حجاج بن مسروق بعضی 

56: بدر بن معقل جعفی 

57: مسعود بن حجاج انصاری 

58: سیف بن مالک انصاری 

59: عامر بن مسلم انصاری 

60: جوہر بن مالک انصاری 

61: دغانہ بن مالک انصاری 

62: نعیم بن عجلان انصاری 

63: ابو تمامہ انصاری 

64: عمار بن ابی سلات انصاری 

65: شیب بن حارث انصاری 

66: مالک بن سریع انصاری 

67: محمد بن انس انصاری 

68: محمد بن مقدار انصاری 

69: قیس بن ربیع انصاری 

70: حر بن یزید رباحی 

71: مصعب برادر حر ریاحی 

72: علی بن حربن یزید رباحی

73: عروہ (غلام علی بن حر رباحی) 

74: سلیمان (غلام آزاد حضرت حسینؓ) 

75: قلب (غلام آزاد حضرت حسینؓ) 

76: ظاہر(غلام آزاد دین الحق خزاعی بن حجر خولانی) 

77: سعد بن ابی دجانہ 

78: مجمع بن عبد اللہ عائذی 

79: عمار بن حسان بن شریح طابی 

78: جندب بن حجر خولانی 

79: یزید بن زیاد بن مظاہر کندی 

80: حبلہ بن علی شیبانی 

81: حنظلہ بن اسعد شیبانی 

82: سالم کلبی (غلام آزاد بنی مزینہ) 

83: اسلم بن کثیر اعرج از وی 

84: زہیر بن سلیم ازدی 

85: قاسم بن حبیب ازدی 

86: مالس بن حبیب شاکری 

87: سعد بن عبد الله اطبقی 

88: مسحج (غلام آزاد حضرت حسینؓ)

89: شوذب غلام آزاد شاکر 

90: ہاشم بن عتبہ 

91: قیس بن منبہ 

92: عمار بن احسان 

93: زبیر بن حسان 

94: حماد بن انس 

95: وقاص بن مالک: 

96: خالد بن عمر 

97: شریح بن عبید 

98: مالک بن انس اول 

99: مالک بن انس ثانی 

100: عبداللہ بن سمر 

101: یحییٰ بن سلیم 

102: عمرو بن مطاع 

103: عاس بن شیث 

104: عبد الله بن معد 

105: جباد بن عارت 

106: عمرو بن حیاد.

107: سعد بن حنظلہ تمیمی 

108: یزید مہاجر جعفی (منقول از کربلا نمبر، النجم لکھنؤ 10 محرم الحرام 1356ھ)

اب ہم اختلافی مسائل پر روشنی ڈالنا چاہتے ہیں جو ہمارے اور شیعہ کے مابین متنازعہ فیہا ہیں اور شیعہ کی کتابوں سے ہی ان کے خلاف استدلال کریں گے: