سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
مولانا اقبال رنگونیشہیدِ کربلا سیدنا حسینؓ حضورﷺ کے محبوب نواسے، سیدنا علی المرتضیٰؓ کے دوسرے صاحبزادے اور سیدہ فاطمہؓ کا جگر گوشہ ہیں، اور آپؓ کے بڑے بھائی حسنؓ مجتبیٰ آپﷺ سے بہت مشابہت رکھتے تھے اور ان دونوں شہزادوں کو دن رات رسول اللہﷺ کی گود میں بیٹھنے، سونے اور کھیلنے کی سعادت ملتی رہی ہے اور جب تک حضور اکرمﷺ حیات رہے وہ آپﷺ کی نظر محبت اور شفقت میں ہی رہے۔
حضور اکرمﷺ نے ان کو اپنا خوشبو دار پھول، اپنا محبوب، اور جوانانِ جنت کا سردار بتلایا، آپؓ نے اسلام کے گود اور گھرانہ نبوت میں نشوونما اور پرورش پائی، حضور اکرمﷺ نے آپؓ کو جوانان جنت کا سردار فرمایا اور آپؓ ان میں سے ایک ہیں جن کو حضور اکرمﷺ نے اپنی چادر مبارک کے اندر لیا اور ان کے لیے خصوصی دعا فرمائی:
اَلَّھُمَّ اَھْلِی، اَذْھِبْ عَنْھُمُ الرِجْسَ وَطَھِّرْھُمْ تَطْہِیِرًا اَلَّھُمَّ اَھْلِی اَذْھِبْ عَنْھُمُ الرِجْسَ وَطَھِّرْھُمْ تَطْہِیِرًا اَلَّھُمَّ اَھْلُ بَیْتِیْ اَذْھِبْ عَنْھُمُ الرِجْسَ وَطَھِّرْھُمْ تَطْہِیِرًا
(مسند احمد: جلد 44 صفحہ 174)
اے میرے اللہ یہ میرے گھر والے ہیں ان سے نجاست کو دور فرما دے۔ اے اللہ یہ میرے گھر والے ہیں ان سے رجس کو دور فرما دے اور ان کو خوب پاک کر دے۔ اے اللہ یہ میرے گھر والے ہیں ان سے رجس کو دور کر دے اور ان کو خوب پاک کر دے۔
حضور اکرمﷺ اللہ کے حضور اپنے گھر والوں کو ایک چادر میں لیکر (جن میں سیدنا حسنؓ بھی ہیں) اس طرح تین مرتبہ دعا فرمائیں اور یہ دعا شرفِ قبولیت نا پائے ایسا نہیں ہوسکتا۔ اس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جو لوگ سیدنا علیؓ اور حضرات حسنین رضی اللہ عنہم کے بارے میں نازیبا الفاظ بول کر ان کی اذیت پر انگلیاں اٹھاتے ہیں اور غیر شریفانہ انداز اختیار کرتے ہیں وہ ذہنی اور قلبی مریض ہیں۔ حضور اقدسﷺ کی اس دعا کے ہوتے ہوئے کس مسلمان میں جرأت ہے کہ وہ ان مقدس شخصیات کی ذات کو طنز و طعن کا نشانہ بنائے۔ آپؓ کے والد شیر خدا حضرت علی المرتضیٰؓ جیسی بلند و بالا ہستی ہیں تو آپؓ کی والدہ خاتونِ جنت بلکہ خواتین جنت کی سردار ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپؓ اور آپؓ کے بڑے بھائی بلکہ پورے خاندان کو بہت سی خصوصیات سے نوازا ہے۔
جس پہلو سے بھی ان کو دیکھیے آپ کو ان کی عظمت ہی عظمت دکھائی دے گی اور کیوں نہیں، جب کہ خود سرور عالمﷺ نے ان سے محبت رکھنے اور ان کا احترام کرنے کی تعلیم و ہدایت فرمائی ہے۔
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا نام و نسب خاندان اور فضائل و مناقب
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما اور امت مسلمہ
-
کوفیوں کی سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے خط و کتابت شیعی روایات کی روشنی میں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا عراق کی طرف خروج
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا کوفہ کی طرف خروج شیعی روایات کی روشنی میں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے خروج کے بارے میں حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا موقف
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا اجتہاد اور اس کی شرعی حیثیت
-
جمہور اہل حل و عقد کی مخالفت کے باوجود سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا اپنے اجتہاد پر اصرار
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا میدان کربلا میں کوفیوں کے سامنے تین باتیں پیش کرنا
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا نزول سرزمین کربلا میں شیعی روایات کی روشنی میں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے ساتھ قتل ہونے والے
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے ساتھ شہید ہونے والوں کا ذکر شیعی مصادر کی روشنی میں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا قاتل کون ہے؟ اور قتل حسین رضی اللہ عنہ سے حاصل ہونے والی عبرتیں
-
اہل کوفہ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے قاتل ہیں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت کی مصیبت عظمیٰ اور امت مسلمہ کی شرعی ذمہ داریاں اور غم حسین میں تخفیف کے لیے شرعی نصیحتیں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی خالائیں سیدہ زینب رضی اللہ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
-
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی روانگی کے بارے میں صحابہ و تابعین کا موقف
-
ابن زیاد اور تدابیر امن
-
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کا موقف
-
عاشورۂ محرم کے دن کی بدعات کے بارے میں ابن تیمیہ اور ابن کثیر رحمہما اللہ کی رائے
-
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے سر مبارک کے مکان کے بارے میں تحقیق
-
خروج سیدنا حسین رضی اللہ عنہ شرعی میدان میں
-
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد
-
قاتلان حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کا انتقام
-
اہل کوفہ اور آل بیت
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی طرف کوفیوں کے خطوط
-
کوفیوں کی سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے خط و کتابت شیعی روایات کی روشنی میں
-
مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجنا اور ان کا قتل
-
اہل کوفہ کی مسلم بن عقیل کے ساتھ غداری
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا عراق کی طرف خروج
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا کوفہ کی طرف خروج شیعی روایات کی روشنی میں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے خروج کے بارے میں حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا موقف
-
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما
-
حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما
-
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
-
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے خروج کے بارے میں آل بیت اور اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم کی رائے
-
جمہور اہل حل و عقد کی مخالفت کے باوجود سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا اپنے اجتہاد پر اصرار
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا میدان کربلا میں کوفیوں کے سامنے تین باتیں پیش کرنا
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا نزول سرزمین کربلا میں شیعی روایات کی روشنی میں
-
آل بیت اطہار کی شہادت کا صدمہ
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا قاتل کون ہے؟ اور قتل حسین رضی اللہ عنہ سے حاصل ہونے والی عبرتیں
-
آمدم برسر مطلب
-
اہل کوفہ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے قاتل ہیں
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت کی مصیبت عظمیٰ اور امت مسلمہ کی شرعی ذمہ داریاں اور غم حسین میں تخفیف کے لیے شرعی نصیحتیں
-
بیعت یزید، شوریٰ، عقیدۂ مظلومیت اور عاشوراء
-
خاتمہ
-
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ اور اس بارے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مؤقف
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تعلقات
-
پولیس کی ذمہ داریاں
-
کیا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ امویوں کے ہم نوا تھے؟ اور کیا وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹوں کی مذمت میں حدیث وضع کیا کرتے تھے؟
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی یزید کو وصیت
-
سیدنا حسن اور حسین رضی اللہ عنھما کے بھائی اور بہنیں
-
سیدنا عقیل بن ابوطالب رضی اللہ عنہ
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت
-
آیت تطہیر سے متعلق شیعہ امامیہ کے استدلال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ
-
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے عہد میں
-
اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے محبت
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا حسن اخلاق
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کے معاملات
-
سیدنا حسن، حسین اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے روابط
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
-
حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ کا تعارف
