Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دوسرا خط

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ عریضہ شیعوں اور فدویوں و مخلصوں کی طرف سے بخدمت سیدنا حسین بن علیؓ بن ابی طالب ہے امابعد بہت جلد اپنے دوستوں ہوا خواہوں کے پاس تشریف لائیے کہ جمیع مردماں ولایت منتظر قدوم میمنت لزوم ہیں اور بغیر آپ کے دوسرے شخص کی طرف لوگوں کو رغبت نہیں البتہ بہ تعجیل تمام ہم مشتاقوں کے پاس تشریف لائیے۔