حافظ ابنِ کثیر رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حافظ ابنِ کثیر رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

6: حافظ ابنِ کثیر رحمۃ اللہ:

حافظ ابنِ کثیر رحمۃ اللہ (متوفی 774ھ) لکھتے ہیں:  

وَقَد وُجِدَ مِنهُم أَربَعَۃٌ عَلَی الوَلَاءِ، وَھم أَبُو بَکرٍ ثُمَّ عُمَرُ ثُمَّ عُثمَانُ ثُمَّ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰه عَنھم، ثُمَّ کَانَت بَعدَھم فَترَۃٌ، ثُمَّ وُجِدَ مِنهُم مَن شَاءَ اللّٰه

(تفسیر ابن کثیر: جلد 3 صفحہ301 تحت سورۃ النور: آیت 55)

ترجمہ: اور ان میں سے چار علی الاتصال خلافت پر پائے گئے اور وہ حضرت ابوبکر صدیقؓ، پھر حضرت عمر فاروقؓ، پھر حضرت عثمانِ غنیؓ، پھر حضرت علی المرتضیٰؓ ہیں، پھر ان کے بعد یہ اتصال رک گیا، پھر ان میں سے خلافت پر وہ پائے گئے جن کو اللہ نے چاہا۔