1. قرآن کریم کی اس آیت کا نشان بتائیے جس میں حکم ہو کہ ماتمِ شبیر حرام ہے۔
2. قرآن مجید کے پانچویں پارے کی ابتدا میں آیت متعہ موجود ہے۔ آپ کا پرچار ہے کہ متعہ زنا ہے۔ مہربانی کر کے آیت میں مستعمل لفظ متعہ کا ترجمہ اپنے معنوں میں کیجیے ؟
3. کیا آپ کسی معتبر تاریخی حوالے سے یہ بتا سکتے اور ثابت کر سکتے ہیں کہ حضرات شیخین نے جنازۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بلا دفن چھوڑ کر سقیفہ بنی ساعدہ روانہ ہونے کا ارادہ کیا تو انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت عباس رضی اللہ عنہ بن عبد المطلب کو اپنے عزائم سے آگاہ کیا ہو۔ اگر جواب اثبات میں ہے تو ثبوت فراہم کریں۔
4. آپ حضرات کو امام مہدی ہادی آخر الزمان بن حسن العسکری کی غیبت پر اعتراض ہے۔ بتائے۔ شیطان غائب ہے یا ظاہر ؟ اگر غائب ہے تو معلوم ہوا کہ وہ عالم غیبت میں گمراہی پھیلاتا ہے لہذا جواب دیجیے کہ جب عالم غیبت میں گمراہی پھیلائی جا سکتی ہے تو ہدایت کا سلسلہ کیوں جاری نہیں رہ سکتا ؟
5. تفسیر اتقان جلد اول ص 60 پر علامہ سیوطی نے لکھا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اقرار کیا کہ ان کے جمع کردہ قرآن میں غلطیاں ہیں۔ مگر ان کی تصحیح عرب خود ہی کر لیں گے۔ جواب دیجیے۔ اس قول کی موجودگی میں قرآن کو غلطیوں سے پاک ماننے کا عقیدہ آپ کے مذہب کے مطابق کِس طرح درست ہوا؟
6. تمام نمازوں کی عموما اور درمیانی نماز کی خصوصا حفاظت کرو، اور اللّٰه کے آگے قنوت میں کھڑے رہو۔ یہ حکم قرآن مجید میں موجود ہے۔ لیکن جب ہم کسی سنی المذہب کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہیں تو وہ ہمیں قنوت میں کھڑا نظر نہیں آتا ۔۔۔ بتائیے ! آپ کی نماز قرآن کے مطابق کیوں نہیں پڑھی جاتی؟؟؟
7. خلافت ثلاثہ کی تائید میں اکثر آپ کی طرف سے قرآن مجید کی آیت استخلاف سے استدلال کیا جاتا ہے۔ کیا صحاح ستہ میں کوئی ایک بھی ایسی روایت ملتی ہے جو مرفوع و متواتر ہو۔ اور اس کے راوی تمام ثقہ ہوں جس میں اصحابِ ثلاثہ میں سے کسی ایک نے دعویٰ کیا ہو کہ آیت استخلاف ہماری خلافت کی دلیل ہے۔ اگر کوئی ایسی روایت ہے تو اس شرط کے ساتھ مکمل نشاندہی کرائیے کہ سلسلہ رواۃ میں سے کوئی ایک صاحب ضرور موجود ہوں۔
8. رنگیلا رسول نامی ایک کتاب شانِ رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی میں لکھی گئی۔ اس میں تمام روایات معتبر کتبِ سنیہ سے نقل کی گئی ہیں۔ کیا کوئی سنی المذہب یہ ثابت کر سکتا ہے کہ گستاخِ رسول مصنف نے کوئی ایک بات بھی کسی شیعہ کتاب سے نقل کی ہے۔ اگر جواب بن پڑے تو مکمل حوالہ درکار ہے؟
9. اہل سنت صدور برائیوں کا باری تعالی سے تجویز کرتے ہیں۔ اس تجویز سے ذات خداوندی کی بے ادبی ظاہر ہوتی ہے۔ عقلا جواب دیں کہ یہ عقیدہ کیوں کر معقول ہے؟
10. آپ حضرات خود کو سنی یا اہلِ سنت والجماعت کہلواتے ہیں۔ برائے مہربانی کتب صحاح ستہ میں کوئی ایسی روایت دکھائیے جِس میں ابوبکر، عمر، عثمان (رضی اللہ عنھم) میں سے کِسی ایک نے بھی یہ کہا ہو کہ میں سنی ہوں ہو یا میرا مذہب اہلِ سنت والجماعت ہے۔ حوالہ مکمل دیجیے۔۔۔ اور پیش کردہ روایت کی توثیق بھی تحریر فرمائیے۔