Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صلح کی شرائط

  علی محمد الصلابی

تاریخی کتابوں نیز نئے مصادر و مراجع نے صلح اور طرفین کی جانب سے طے شدہ شرائط سے متعلق گفتگو کی ہے، وہ شرطیں مؤرخین کے پاس منتشر تھیں، بعض علماء نے ان کے جمع و ترتیب کی کوشش کی ہے، ان کی کوشش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی سمجھ کے مطابق میں نے بھی ان کی ترتیب کی کوشش کی ہے، اور صلح کے بندوں میں سے ہر بند پر مناسب تبصرہ کیا ہے۔