رضاعت
علی محمد الصلابیسیدنا عبدالرزاق نے ابنِ جریجؒ کے واسطہ سے ابنِ شہابؒ سے روایت کی ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے ان جوڑوں میں جدائی کرا دی جن کے بارے میں ایک کالی عورت نے بیان دیا کہ میں نے انہیں دودھ پلایا ہے۔
(الفتح الباری: جلد، 5 صفحہ، 18)