عطیہ بن سعد عوفی - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

عطیہ بن سعد عوفی

  محقق کبیر مولانا نافع رحمہ اللہ

تیسرے بزرگ عطیہ عوفی ہیں جن کے حالات بڑی وضاحت سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اس نے اپنے شیخ محمد بن السائب کلبی کی کنیت ابو سعید قائم کر رکھی تھی تاکہ لوگ ابوسعید خدری صحابی تصور کریں اس طرح کلبی صاحب کی مجوزہ روایات اس نے قوم میں خوب پھیلائی ہیں۔