دوسری فصل - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

دوسری فصل

  علی محمد محمد الصلابی

دوسری فصل

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ خلفائے راشدین ؓکے عہد میں

سیدنا علی رضی اللہ عنہ عہد صدیقی میں

سیدنا علی رضی اللہ عنہ عہد فاروقی میں

سیدنا علی رضی اللہ عنہ عہد عثمانی میں

امام ابو ایوب سختیانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’جس نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پسند کیا اس نے دین قائم کیا، جس نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو پسند کیا اس نے سیدھا راستہ کھولا اور اسے واضح کیا، جس نے  سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو پسند کیا وہ اللہ کے نور سے منور ہوا اور جس نے  سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو پسند کیا اس نے مضبوط کڑے کو سختی سے پکڑ لیا۔ جو شخص صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں اچھی بات کہے وہ نفاق سے پاک ہے۔‘‘