Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تیسواں مسئلہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

 شیعہ مذہب میں جنازہ بے وضو جائز ہے فروعِ کافی: جلد، 1 صفحہ، 93 میں ہے:

عَنْ يُوْنس بِن يَعْقُوْبَ قَالَ سئلْتُ اَبَا عَبْدِاللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَنِ الْجَنَازَةِ اُصَلِىْ عَلَيْهَا بِغَيْرِ وَضُوءٍ فَقَالْ نَعَمْ إِنَّمَا هُوَ تَكْبِيْرٌ وَتَسْبِيْحٌ وَتَشَهَّدٌ۔   

ترجمہ: یونس بن یعقوب نے سیدنا صادقؒ سے دریافت کیا میں نمازِ جنازہ وضو کے بغیر پڑھ سکتا ہوں آپ نے کہا ہاں جنازہ صرف اور تسبیح اور حمد و ثناء