چھتیسواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہیہ بس سب کے نزدیک سنی مسلمان کتے اور ولد الزنا سے بھی برا ہے فروعِ کافی: جلد، 1 صفحہ، 8 پر ہے:
عَنْ أَبِی عَبْدِاللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ لَاتَغْتَسِلْ مِنْ الْبِيْرِ الَّتِىْ يَجْتَمِعُ فِيْهَا الْحَمَامِ فِانَّ فِيْهَا غًسَالَةُ وَلْدِالزَّنَا وَهُوَ لَا يطْهَرُ اِلىٰ سَبْعَة اٰبٰاءِ وَفِيْهَاغُسَالةُ النَّاصِبِ وَهُوَ شَرُّهًمَا اِنَّ اللّٰه لَمْ يَخْلًقُ خَلْقًا اَهْوَنُ مِنَ الْكَلْبِ وَاِنَّ الناصبَ اَهْوَنُ عَلىٰ اللّٰهِ مِنَ الْكَلْبِ۔
ترجمہ: سیدنا جعفر صادقؒ نے فرمایا ایسے کنویں کے پانی سے جن میں حمام کا مستعمل پانی پڑتا ہے کیونکہ اس میں ولد الزنا کے بدن کا پانی بھی گرا ہوتا ہے اور ولد الزنا سات پشت تک پاک نہیں ہو سکتا اور اس میں ناصبی (سنی) کے بدن سے گرا ہوا پانی بھی ہوتا ہے اور ناصبی سنی ولد الزنا اور کتے سے بھی بدتر ہیں خدا نے تمام مخلوق سے برا کتے کو بنایا ہے اور ناصبی کتے سے بھی برا ہے۔
(شیعہ سنی کو ناصبی کہتے ہیں جیسے حق الیقین: صفحہ، 239 میں ابنِ ادریس نے کتاب السرائر میں روایت کی کے لوگوں نے سیدنا عنے تقی کی خدمت میں عریضہ لکھا کہ آیا ہم ناصبی کے جاننے اور پہچاننے میں اس سے زیادہ کے محتاج ہیں کے سیدنا امیر المؤمنین پر ابوبکرؓ و عمرؓ کو مقدم جانے اور ان کی امامت کا اعتقاد رکھے؟ حضرت نے جواب دیا کے جو شخص یہ اعتقاد رکھے وہ ناصبی ہے)
دیکھو شیعہ صاحبان سنیوں کو کتے اور ولد الزنا سے بھی برا سمجھتے ہیں پھر اگر سنی ان سے برتاؤ کریں تو ان سے بڑھ کر کون بے غیرت ہو سکتا ہے۔