اڑتیسواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہشیعہ کے نزدیک ان ائمہ اہلِ بیتؓ پر لعنت و تبرا بھیجنا واجب ہے جنہوں نے دعویٰ امامت کیا چنانچہ حقُ الیقین: صفحہ، 636 میں لکھا ہے کہ ثلاثہ دشمنانِ اہلِ بیتؓ اور معاویہؓ و یزید دیگر مخالفین اہلِ بیتؓ سےبیزاری واجب ہے کیونکہ انہوں نے خلافت کا جھوٹا دعویٰ کیا بلکہ خلفائے اسماعیلیہ اور زیدیہ سے بھی بیزاری واجب ہے کیونکہ انہوں نے امامت کا جھوٹا دعویٰ کیا ہمارے تو شیعانِ علی کے دستِ ستم سے اولادِ علی اہلِ بیتؓ بھی نہ بچ سکے تو ثلاثہؓ تو کس شمار میں ہیں۔
صوفی و رند دونوں تیرے غمزدہ سے تبا
خانقاہ، گر ہے ویراں تو خرابات خراب