بیسواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہگوشت کی دیگ پکائی جائے اور اس سے مرا ہوا چوہا نکل پڑے شوربہ پھینک دیا جائے اور گوشت کی بوٹیاں دھو کر کھا لو کتاب مذکورہ صفحہ، 105 میں ہے:
قِدْ رُطُبِخَتْ فَاِذَا فِيْهِ فَارةُُ يُهَراقُ مَرَقُهَا وَيُوْكَلُ لَحْمُهَا بَعْدَ أَنْ يُغْسَل۔
ترجمہ: دیگ میں گوشت پکایا گیا اور اس میں ایسے چوہا نکلا ہو تو شوربہ پھینک دیا جائے اور گوشت دھو کر کھا لیا جائے۔