Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

چوبیسواں مسئلہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

شیعہ مذہب کی رو سے اگر کوئی شخص اپنی ساس یا سالی سے یا جورو کی بیٹی سے زنا کر لے عورت اس پر حرام نہیں ہوتی فروعِ کافی: جلد 2 صفحہ 174 میں ہے۔

عَنْ أَبِی جَعْفَر عَلَيْهِ السَّلَامَ إِنَّه قَالَ فِى رَجُلٍ زَنىٰ بِأمِّ اِمْرَتِهٖ اَوْ ابِابِنْتِهَا اَوْ بِاُخْتِهَا فَقَالَ لَا يُحرِمُ ذٰلِکَ عَلَيْهِاِ اِمْرَءَتُهٗ۔ 

ترجمہ: سیدنا باقر صادقؒ سے دریافت ہوا کہ کوئی شخص اپنی ساس یا جورو کی بیٹی سے یا سالی سے زنا کرے اس سے اس کی عورت حرام نہیں ہوتی۔