مناظرِ شیعہ - سنی شیعہ مناظرے | دفاع اسلام

مناظرِ شیعہ

  مولانا عبدالستار تونسوی

نور الانوار صفحہ 8 پر موجود ہے کہ ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ یوں پڑھتے تھے: فَاقْطَعُوْا اَیْمَانَھُمَا اور آپ کے موجودہ قرآن میں اَیْمَانَھُمَا نہیں ہے بلکہ اَیْدِیَھُمَا ہے دیکھو! یہ تحریف نہیں ہے؟ میں دیکھوں گا کہ مولوی عبد الستار صاحب میرے اس استدلال کا کیا جواب دیتے ہیں۔