سیدنا علی المرتضیٰؓ کے تیسرے صاحبزادے سیدنا محسنؓ ہیں جو سیدہ فاطمہؓ کے بطن سے ہیں ان کا بچپن میں انتقال ہو گیا تھا۔