درایت کے اعتبار سے - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

درایت کے اعتبار سے

  محمد ظفر اقبال

روایت کی اسنادی حیثیت واضح ہو جانے کے بعد عرض یہ ہے کہ اگر بنو امیہ ایسا ہی مبغوض قبیلہ تھا تو بنو ہاشم نے بنو امیہ سے کثیر روابطِ نسبی و غیرِ نسبی کیوں روا رکھے؟ انہیں کیوں اعلیٰ و عمدہ مناصب سے نوازا گیا؟ ذیل میں بنو امیہ اور بنو ہاشم کے درمیان چند نسبی و غیرِ نسبی روابط و تعلقات ذکر کیے جا رہے ہیں، ملاحظہ فرمائیے: