1. حضرت حسین رضی اللہ عنہ کربلا کیوں گئے؟ اگر مکہ یا مدینہ میں شہید ہوتے تو دنیا کہتی آخر دم تک اللہ و رسول کے شہروں کو نہ چھوڑا۔
2. خلفائے ثلاثہ کے دور میں اسلامی فتوحات لیکن حضرت علی کے دور میں ایک ملک بھی فتح نہیں ہوا۔
3. محمد بن ابی بکر کے متعلق مشہور ہے کہ قتلِ عُثمان رض میں ساری سازش اُن کی تھی تو سیدنا علی رض نے اسے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا کے سپرد کیوں نہ کیا؟
4. علی المرتضی رضی اللہ عنہ کا ابو جہل کے دروازے پر جانا اور اس کی لڑکی کے نکاح کے لیے خواستگاری کرنا سنی و شیعہ دونوں کی کتابوں میں منقول ہے۔ تو کیا اس میں سیدہ کی توہین نہیں؟
5. حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کو مار دیا،رات کو پوشیدہ جنازہ پڑھایااور قتل چھپانے کی خاطر وصیت مشہور کر دی تھی۔
6. حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی بنو امیہ گورنروں کو معزول کردیا
7. سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں زوجہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جنگ کی حالانکہ برحق خلیفہ سے بغاوت کرنا ناجائز تھا۔
8. سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی فوج میں قاتلینِ عثمان رضی اللہ عنہ موجود تھے۔ ان کو اپنی فوج سے خارج نہ کرنا۔ کیا ارتکابِ معصیت نہیں؟ تحقیق ہوچکی ہے کہ سیدناعلی المرتضی رضی اللہ عنہ کی فوج میں قاتلینِ عثمان رضی اللہ عنہ موجود تھے۔ان کو اپنی فوج سے خارج نہ کرنا۔ کیا ارتکابِ معصیت نہیں؟
9. اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ قصاص عثمان رض لیتے تو جنگ جمل اور جنگ صفین نہ ہوتیں۔ جنگ جمل ہو یا جنگ صفین یہ سب سیدناعثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص نہ لینے کی وجہ سے ہوئیں۔ اگر سیدناعلی رضی اللہ عنہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل کا قصاص لے لیتے تو نہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کے مقابلے میں یہ اقدام کرنا پڑتا، اور نہ سیدنامعاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابلہ میں۔
10. بعد از نبی صلی اللہ علیہ وسلم خلافت صدیق پر اجماع کے باوجود حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بیعت میں تاخیر کی جس سے تفرقہ پیدا ہوا۔
11. خلیفہ ثالث کا بے دردی سے قتل اور خلافت کا امیدوارحضرت علی رضی اللہ عنہ خاموش ہوکر خلیفہ بننے کا منتظر۔
12. مدینہ طیب کو غیر طیب سے جدا کرتا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مدینہ چھوڑ کر کوفہ کو دار الخلافہ بنایا؟
13. سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لئے سورج پلٹا تھا؟ کیا یہ روایت درست ہے؟