دوسری وضاحت - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

دوسری وضاحت

  حافظ عبدالقدوس خان قارن

دوسری وضاحتیہ کہ اَرۡجُلَكُمۡ لام کے فتحہ سے قرأت اس حالت پر محمول ہے جب پاؤں پر موزے نہ ہوں۔ اس حالت میں پاؤں دھوئے جائیں گے۔ اور اَرۡجُلِكُمۡ کی قرأت اس حالت پر محمول ہو گی جبکہ پاؤں پر موزے ہوں۔ اس حالت میں مسح کیا جائے گا۔  

(تفسیر قرطبی: جلد6 صفحہ93)