مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃاللہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

قطب اقطاب حضرت مولانا رشید احمد صاحب محدث گنگوہیؒ (متوفی 1323ھ) لکھتے ہیں:  

اور جو کچھ بعض سے حربِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ یا کچھ اور بشریت سے تقصیر ہو چکی ہے، وہ خطائے اجتہادی تھی۔

(ہدایۃ الشیعۃ: صفحہ 29 تحت جواب سوال اول)