Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سترہواں مسئلہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

کنوئیں میں گوہ سے بھری زنبیل گر پڑے گوہ گیلا ہو یا خشک تو کچھ حرج نہیں ہے وضو کیا کریں کوئی ڈول کھینچنے کی ضرورت نہیں ہے کتاب مذکورہ کے صفحہ مذکورہ پر ہے:

 وَاَنْ وَقَعَ فِى الْبَيْرِ زَنْبِيْلُ مِنْ عَدِرَةِ رَطْبَةً أَوْ يَابِسَةٍ اَوْ زَنْبِيْلُ مِنْ سَرْقِيْنٍ فَلاَ بَاسَ با الوضوءِ مِنْھَا وَلَا یُنْزَحُ مِنْھَا شئی۔ 

ترجمہ: کنوئیں میں گوہ سے آلودہ گھلا ہو یا خشک زنبیل گر پڑے یا گوبر سے آلودہ تو کچھ حرج نہیں ہے اس کنوئیں کے پانی سے وضو جائز ہے کچھ بھی پانی نکالنے کی ضرورت نہیں ہے۔