سولہواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہشیعہ مذہب کی رو سے کنویں میں گوہ گر پڑے تو 10 ڈول نکال لینے کافی ہیں اور گل جائے تو 40 ڈول من لایحضرہ الفقیہ: صفحہ، 5 میں ہے:
مَتىٰ وَقَعَ فِی البيْرِ عَفِارَةُُ اُسُتقِىْ مِنْهَا عَشَرُ دِلَاءِ وَاِنْ ذَابت فِيْهَا اُسُتُقِىَ مِنْهَا اَرْبَعُوْنَ دلوَا الىٰ خَمْسِيْنَ دَلْوا۔
ترجمہ: جب کنویں میں گو گر جائے تو 10 ڈول پانی کے نکالے جائیں اور گل جائے تو 40 سے 50 تک نکال دیں۔