Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دسواں مسئلہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

آسمان و زمین مافیہا جناب امیرؓ کے تابع حکم: شیعہ کا اعتقاد ہے کہ جناب امیرؓ کے تابع حکم آسمان و زمین و مافیہا سب کچھ ہے چنانچہ حقُ الیقین صفحہ 436 میں ہے: میں صاحب عصا و میم ہوں۔ میں

(تو پھر اصحابِ ثلاثہؓ کے بارے میں قلتِ اعوان و انصار کا عذر درست نہیں تھا جب آپ کے تابع حکم ہوا اور پہاڑ اور دریا اور رعد و برق بلکہ ستارے اور آفتاب مہتاب بھی تھے تو پھر آپ کو ثلاثہؓ کے مقابلہ سے کیا ڈر تھا ایک پہاڑ کو حکم دیتے دشمنوں کے سروں کو توڑ پھوڑ دیتا اور رعد و برق کو اشارہ کر دیتے آن کی آن میں ان کو جلا کر بھسم کر دیتے مہاجرین کے در بدر حسینؓ کو ساتھ لیے فدک حاصل کرنے کے لیے جانے کی کیا ضرورت تھی افسوس شیعہ صاحبان ایسی خلافِ عقل باتیں کہہ کر جگ ہنسائی کرتے ہیں اور صفات مختصر باللہ میں جناب امیرؓ کو شریک گدانتے ہیں) 

میں وہ ہوں کہ خدا نے ابروں اور رعدوں اور برقوں کو تاریکی و روشنائی اور ہوا اور پہاڑوں اور دریاؤں اور ستاروں اور آفتاب و مہتاب کو میرا مسخر کیا ہے میں اس اُمت کا ہادی ہوں۔