Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم: شیعہ کتاب اصول کافی سے (ثبوت 3)

  جعفر صادق

جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم: شیعہ کتاب اصول کافی سے ثبوت 

شیعہ کی بنیادی اور اصول اربعہ کی پہلی کتاب جس کا نام اصول کافی ہے جو بقول شیعوں کے یہ کتاب لکھنے کے بعد شیعوں کے بارویں امام مہدی کو غار میں پیش کی گئی امام مہدی نے اس کتاب کو پڑھنے کے بعد شیعوں کو کہا ھذا کاف لشیعتنا یعنی یہ کتاب میرے شیعوں کے لئے کافی ہے۔ اس دن کے بعد اس کتاب کا نام کافی رکھا گیا۔

شیعوں کی اسی معتبر کتاب میں سیدنا باقرؒ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نمازِ جنازہ تمام صحابہؓ مہاجرین و انصار نے فوج در فوج ادا کیا۔

شیعو! خدا کا خوف کرو۔۔۔ صحابہؓ سے بغض میں اس حد تک چلے گئے ہو کہ اپنے معصوم امام کی حدیث کو بھی بغض صحابہؓ کے دلدل میں پھنس کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہو اور پھر اہلِ بیتؓ اور اماموں کے حُب دار بھی کہلاتے ہو۔