جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم: شیعہ کتاب اصول کافی سے (ثبوت 3)
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓشیعہ کی بنیادی اور معتبر کتاب اصول کافی سے دوسرا حوالہ
سیدنا جعفر صادق رحمۃاللہ کا فرمان کہ نبی کریمﷺ کی نماز جنازہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے دس دس کی ٹولیوں میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل ہو کر ادا کی۔
پچھلی پوسٹ میں ہم سیدنا محمد باقر کے حوالے سے اصول کافی کا عکس دکھا چکے ہیں کہ جس میں امام صاحب خود اس بات کا اقرار کر رہے ہیں کہ نبی کریمﷺ کا نماز جنازہ تمام صحابہؓ مہاجرین و انصار نے ادا کیا۔