سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ…
زبان تبدیل کریں:

سوال:

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ عبداللہ بن صبا خنزیر سے آگے کس نے شیعہ مذہب پڑھایا اس کا ثبوت مل سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:  

جواب:

مولانا ثنا اللہ شجاع آبادی صاحبؒ کی ''تاریخ شیعت'' مطالعہ فرمائیں پوری تفصیل آپ کو مل جائے گی لیکن یہ تاریخی تناظر ہے اگر قرآنی تناظر میں آپ اس گروہ کو تلاش کرنا چاہیں تو حیران کن انکشافات بھی ہوں گے اور ایسا علمی خزانہ ہاتھ آئے گا کہ 14 طبق روشن ہو جائیں گے۔