اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے تراویح اصل…

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے تراویح اصل میں کتنے رکعات ہوتا ہے جیسے کہ میں 8 تراویح بھی پڑھتی ہوں 20 بھی لیکن کلئیر ثبوت حدیث سے کسی نے نہیں دیا

سوال پوچھنے والے کا نام:   عائشہ بلوچ