شیعہ کے کفریہ عقائد کی وجہ سے ان کے کفر پر پہلے والے فتاوٰی…

شیعہ کے کفریہ عقائد کی وجہ سے ان کے کفر پر پہلے والے فتاوٰی ہیں یا آج کے دور میں بھی انکے کفر پر فتویٰ کی ضرورت ہے ؟ اور ان کے کفر پر جتنے بھی فتوے لگے ہیں ان کی مکمل تفصیل درکار ہے۔

سوال پوچھنے والے کا نام:   حسین احمد

جواب

اس سلسلہ میں عرض ہے کہ علامہ علی شیر شہید نور الله مرقدہ کا فتویٰ امام اہل سنت ملاحظہ فرمائیں۔