السلام علیکم محترم جنگ جمل اور جنگ صفین کے واقعات کونسی…

السلام علیکم محترم جنگ جمل اور جنگ صفین کے واقعات کونسی کتاب میں مستند اور صحیح انداز سے بیان کیے گئے ہیں؟ بینوا توجروا

سوال پوچھنے والے کا نام:   واسط علی

جواب

اگر محض جنگی صورتِ حال معلوم کرنی ہو تو مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی کی تاریخِ اسلام اور معین الدین ندوی کی تاریخِ اسلام ملاحظہ کرنی چاہیے۔