میں دہم جماعت کا طالب علم ہوں ایک ہم جماعت لڑکے سے بحث ہوئی…

میں دہم جماعت کا طالب علم ہوں ایک ہم جماعت لڑکے سے بحث ہوئی تو وہ کہتا حضرت امیر معاویہؓ ممبر سے حضرت علیؓ کو گالیا ں دیتے تھے وہ کہتا ہے صحیح مسلم میں بھی ہے اس کی وضاحت کریں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   محمد عمر عتیق

جواب 

یہ بات بالکل غلط ہے مزید اس بارے میں تحقیق کے لیے دیئے گئے عنوان پر کریں یا سرچ میں سب و وشتم لکھیں

حدیث 6220 کی وضاحت