Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

قادیانی عقائد یہودی عقائد!(اسکینز)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

مرزا غلام قادیانی اور اس کے پیروکاروں کے عقائد، یہودی عقائد ہیں !
اسکینز ملاحظہ کیجئے

مرزا غلام قادیانی کی وحی نے مرزا کو اسرائیل قرار دیا اور مرزا کے مخلص لوگ بنی اسرائیل ٹھہرے یعنی اسکی اولاد۔ مرزا غلام قادیانی کہتا ہے یہودیوں کا عقیدہ ہے کہ  مسیح دو ہوں گے، اور مرزا نے لکھا ہے کہ مرزا پہلے والے مسیح سے افضل ہے، ان سب سے معلوم ہوا کہ مرزائی عقیدہ، یہودی عقیدہ ہے۔

بقول مرزا غلام قادیانی وہ اسرائیل ہے اور اسکے ماننے والے بنی اسرائیل (یہودی)  ہیں اور یہودی عقیدہ پر قائم ہیں، یعنی مرزائی عقیدہ یہودی عقیدہ ہے۔ بنی اسرائیل کو بندر اور سور بنایا گیا اور مرزا نے اپنی جماعت کو چونکہ بنی اسرائیل کہا ہے تو خود اپنی جماعت کو بندر اور سور بنایا اور کہا ہے۔ اب فیصلہ جماعت مرزامی خود کرے کہ اس جماعت میں رہتے ہوۓ، وہ خود کو کیا مرزا کے دیئے گئے القابات بندر اور سور سے نوازا جانا پسند کریں گے ؟؟