Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسئلہ خلافت سُنی و شیعہ مکالمہ

  جعفر صادق

شیعہ سنی مناظرہ
سنی مناظر: علی معاویہ صاحب
شیعہ مناظر: سید حیدری صاحب
ایک اہم موضوع "خلافت اور امامت" پر واٹس آپ گروپ "شیعہ سنی مناظرہ گروپ" میں ایک دوستانہ ماحول میں مناظرہ منعقد کیا گیا۔ یہ مناظرہ ایک ہی دن اور ایک ہی نشست میں پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔

اگرچہ مناظرہ وائس میسیجز کے ذریعے ہوا لیکن موضوع کی اہمیت مدنظر رکھتے ہوئے دونوں مناظرین کی گفتگو کے اہم نکات اور دلائل ٹیکسٹ کی صورت میں بمعہ تصویری        عکس پیش خدمت ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست مستفيد ہو سکیں۔

ہوسکیں۔یاد رہے کہ مناظرہ لفظ بہ لفظ تحریر نہیں کیا گیا بلکہ مناظرین کی وائس کلپس سن کر ان کے مؤقف کو مناسب الفاظ میں پیش کیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ ان کے مؤقف پر مختصر تبصرہ اور کچھ اہم حقائق بھی پیش کردئے گئے ہیں۔