سورۃ مائدہ آیت 54 اور سورۃ فتح آیت 16 سے واضح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خلافت ثابت (قسط دوم)
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندشیعہ مناظر کی تاریخی شکست
سنی مناظر نے سورۃ مائدہ آیت 54 اور سورۃ فتح آیت 16 سے واضح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خلافت ثابت کی اور شیعوں کی معتبر ترین کتب سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بیعت خلفاء ثلاثہ رضی اللہ عنہم کے ہاتھ پر ثابت کی۔ ان دلائل کا جواب شیعہ آخر تک دینے میں ناکام رہا۔