تبرا کرنے والے شیعوں کے ہاں دسویں محرم کو کھانا کھانا
سوال: سیدنا حسنؓ و سیدنا حسینؓ کی شہادت پر نوحہ کرنے والے اور سیدنا ابوبکرؓ و سیدنا عمرؓ اور سیدنا عثمانؓ کی ذات پر تبرا کرنے والے شیعوں کے ہاں دسویں محرم کو کھانا کھانا کیسا ہے؟
جواب: جائز نہیں۔
(فتاویٰ دارالعلوم کراچی: جلد 6، صفحہ 213)