مجالس محرم میں شرکت کا حکم
سوال: بعض لوگ محرم میں آپکی بیویوں کو شیعوں کی مجالس میں بھیجتے ہیں تاکہ ذکرِ سیدنا حسینؓ میں شرکت ہو سکے۔ تو کیا وہ شرعاً مجرم ہیں؟
جواب: ایسی مجالس میں شرکت کرنا بیوی کو بھیجنا جائز نہیں۔اوّل تو یہ مجالس خود جائز نہیں ہیں، مزید برآں یہ کہ ان مجالس میں کئی محرماتِ شرعیہ کا ارتکاب ہوتا ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 5 صفحہ،41)