Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں شربت کی سبیل لگانا


سوال: محرم میں رواج ہے کہ 7 سے 10 تاریخ تک شربت اور خیرات کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

جواب: شربت اِن دنوں میں پینے پلانے کو خاص طور پر ثواب سمجھنا یا اس کی پابندی کرنا بدعت اور ناجائز ہے۔

(فتاویٰ دار العلوم کراچی: جلد 1، صفحہ 186)