دھوکہ نمبر 87 - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

دھوکہ نمبر 87

  شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ

صفحہ 7 از 7

خلاصہ کلام یہ ہے کہ اگر کعبہ میں پیدا ہونے ہی سے حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر برتری حاصل ہوئی تو حضور ﷺ سے بھی ان کو افضل ہونا چاھئیے حالانکہ ایسی بات نہ سنی سوچ سکتے ہیں اور شیعہ اس کے قائل ہیں ۔

اور پھر تاریخ کی معتبر کتابیں یہ بھی بتاتی ہیں کہ ام خدیجہ الکبریٰ رضی اللّٰہ عنہا کے بھتیجے حکیم بن حزام بن خویلد بھی کعبہ میں پیدا ہوئے سو شیعہ منطق کی رو سے ان کو بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی نہیں تمام انبیاء سے افضل ہونا چاہئیے حالانکہ ایسے سوچ و عقیدہ اور قول کی شناخت ظاہر ہے۔


صفحہ 7 از 7