Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جو دین کا پابند نہ ہو اس کی بات کا اعتبار نہیں


جو آدمی دین کا پابند نہیں، برابر گناہ کرتا رہتا ہے، مثلاً نماز نہیں پڑھتا یا روزے نہیں رکھتا یا جھوٹ بولا کرتا ہے یا اور کوئی گناہ کرتا ہے، شریعت کی پابندی نہیں کرتا۔ تو شرع میں اس کی بات کا کچھ اعتبار نہیں، چاہے جتنی قسمیں کھا کھا کر بیان کرے، بلکہ ایسے اگر دو تین آدمی ہوں تو اُن کا بھی اعتبار نہیں۔

(مسائل رفعت قاسمی مسائل روزہ: جلد 4، صفحہ 31)