Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عمررضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی وفات سے انکار کر دیا تھا، اور حلفیہ کہا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت نہیں ہوئے.

  زینب بخاری

عمرؓ نے رسول اللہ ﷺ  کی وفات سے انکار کر دیا تھا، اور حلفیہ کہا تھا، رسول اللہ ﷺ فوت نہیں ہوئے. 

جواب اہلسنّت 

یہ بات طعن کے قابل نہیں ہے اور نہ ہی اس پر دلیل کہ عمرؓ کو آنحضرت ﷺ کی وفات کے جواز کا علم نہ تھا. یہ سب حضرت عمرؓ کے والہانہ محبت اور فرط عشق کی بنا پر ھوا جو حضرت عمرؓ کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھی، آپ کی وفات سے عمرؓ حواس باختہ ہو گئے، اور معلومات سے ذہول ھو گیا (ایسے موقع میں عارضی طور پر ایسا ہونا بعید نہیں ھے۔